ایم کیو ایم کے تمام دعوے جھوٹے ثابت ہوئے انہیں پی ایس 127 میں بڑی ناکامی ملی ہے، مولا بخش چانڈیو
ہفتہ 10 ستمبر 2016 22:01
کراچی (اُردو پوائنٹ اخبارتازہ ترین - این این آئی۔10ستمبر ۔2016ء) مشیر اطلاعات سندھ مولا بخش چانڈیو نے کہا ہے کہ ایم کیو ایم کے تمام دعوے جھوٹے ثابت ہوئے انہیں پی ایس 127 میں بڑی ناکامی ملی ہے۔فاروق ستار اب بھی سیکیورٹی کی بات کررہے ہیں انہیں جتنی سیکیورٹی دینی تھی وہ دے چکے ہیں۔وہ ہفتہ کو پیپلز سیکرٹریٹ میں پارٹی کے ورکرز کنونشن سے خطاب کررہے تھے ۔
مولا بخش چانڈیو نے کہا کہ حکومت سندھ نے صوبے میں میں ایم کیو ایم کو بہت سپورٹ کیا ہے۔فاروق ستار اب بھی سیکیورٹی کی بات کررہے ہیں انہیں جتنی سیکیورٹی دینی تھی وہ دے چکے ہیں۔(جاری ہے)
مشیر اطلاعات سندھ نے کہا کہ عمران خان جلسے کریں یا دھرنے دیں رائیونڈ مارچ کے بعد ہی پتا چلے گا کہ عوام کس کے ساتھ ہے ۔ مولا بخش چانڈیونے کہا کہ درست حلقہ بندیوں کے باعث ایم کیو ایم کو شکست ہوئی ہے ۔
نثار کھوڑو نے تقریب سے خطاب کرتے ہوئے کہا کہ جلسے جلوس کرنا سیاسی جماعتوں کا حق ہے ایم کیو ایم نے توملیر میں جلسے کرکے بھی کچھ حا صل نہ کیا بڑے جلسے متحدہ نے کئے اور کامیابی پیپلز پارٹی کو ملی۔پیپلزسیکرٹریٹ کراچی میں ہونے والے اجلاس میں کراچی سے تعلق رکھنے والے اہم رہنماں نے بھی تقریب میں شرکت کی اس موقع پر کارکنوں کی بڑی تعداد بھی موجود تھی۔متعلقہ عنوان :
مزید قومی خبریں
-
ایرانی صدر کی کراچی آمد،سکیورٹی ڈویژن کے 800سے زائد اہلکارتعینات
-
ایبٹ آباد میں پروٹیکٹوریٹ آف امیگرینٹس کا دفتر جون 2024ء سے اپنا کام شروع کر دے گا، اعظم نذیرتارڑ
-
وفاقی حکومت کی طرف سے منڈا، داسو اور دیامر بھاشا ڈیموں کے منصوبوں کی تعمیر پر کام جاری ہے، یہ بروقت مکمل ہونگے، اعظم نذیر تارڑ
-
ای بائیکس پورٹل کے ذریعے 1 لاکھ سے زائد طلبہ نے رجسٹریشن کروالی
-
پتوکی،مسلح ملزمان 22سالہ لڑکی کو اسلحہ کے زور پر اغوا کرکے فرار
-
سعد رفیق کا اپنی پرانی تقریر ایڈٹ کرکے جاری کرنے پر قانونی کارروائی کا اعلان
-
راولپنڈی ،چوری کی وارداتوں میں مطلوب دو ملزمان گرفتار
-
وزیراعلیٰ پنجاب نے صوبائی انفورسمنٹ اتھارٹی کے قیام کی منظوری دیدی
-
پاکستان چھوڑنے والے غیرقانونی افغانیوں کی تعداد 5لاکھ 42ہزار سے متجاوز
-
ایران سے سالانہ بنیادوں پر درآمدات میں 25فیصد کا بڑا اضافہ
-
لاہور : بارش سے بجلی کا ترسیلی نظام متاثر، 46 سے زائد فیڈر ٹرپ کر گئے
-
صوبائی وزیر صحت کی زیر صدارت فاطمہ جناح میڈیکل یونیورسٹی کا سینڈیکیٹ اجلاس
UrduPoint Network is the largest independent digital media house from Pakistan, catering the needs of its users since year 1997. We provide breaking news, Pakistani news, International news, Business news, Sports news, Urdu news and Live Urdu News
© 1997-2024, UrduPoint Network
All rights of the publication are reserved by UrduPoint.com. Reproduction without proper consent is not allowed.