خانیوال ، 3گاڑیاں سڑک کنارے کھڑے ٹرالر سے ٹکرا گئیں ،2 افراد جاں بحق، 7 افراد زخمی
ہفتہ 10 ستمبر 2016 19:14
خانیوال (اُردو پوائنٹ اخبارتازہ ترین - آئی این پی۔10ستمبر ۔2016ء ) خانیوال میں میاں چنوں بائی پاس پر رحمان سٹی کے قریب سڑک کنارے کھڑے ٹرالر میں پیچھے سے آنیوالی تین گاڑیاں ٹکرا گئیں جس کے نتیجے میں دو افراد جاں بحق،تین خواتین سمیت سات افراد زخمی ہوگئے ،جاں بحق افراد کی نعشیں اور زخمیوں کو ٹی ایچ کیو ہسپتال شفٹ کردیاگیا ۔
(جاری ہے)
تفصیلات کے مطابق ہفتہ کو خانیوال کی تحصیل میاں چنوں .
بائی پاس رحمان سٹی کے قریب سڑک کنارے خراب ٹرالر کھڑا تھا کہ پیچھے سے آکر ٹرالر.کیری ڈبہ اور مزدا ٹکرا گیا.جسکے نتیجہ میں دو افراد جاں بحق.جبکہ تین خواتین سمیت سات افراد زخمی ہوگئے .ریسکیو 1122 نے موقع پر پہنچ کر زخمی کو فسٹ ایڈ دی.اور جاں بحق اور زخمیوں کو ٹی ایچ کیو ہسپتال شفٹ کیا جا رہا ہے.مرنے والوں میں کبیر اور رفیع جبکہ زخمیوں میں نازیہ.نادیہ نسیم .غفور اور بشیر شامل ہیںمزید قومی خبریں
-
وفاقی وزیرعطا تارڑنے اعجاز احمد حفیظ کو اپنا کوارڈینیٹر مقرر کردیا
-
کراچی کے تمام اضلاع میں بیک وقت تجاوزات کے خلاف مہم شروع کردی ہے ،بیرسٹر مرتضیٰ وہاب
-
ڈاکٹر طاہر القادری کامیاں زاہد اسلام کی والدہ کے انتقال پر افسوس کا اظہار
-
پنجاب میں ایئرایمبولینس سروس کے دائرہ کارکوبتدریج وسعت دی جائیگی‘ مریم نوازشریف
-
بی آر ٹی پشاور شدید مالی بحران کا شکار ۔ بی آر ٹی کا مالی خسارہ 5 ارب روپے سے تجاوز کر گیا
-
مہنگی مرغی، حکومت کا چوزے کی برآمد پرپابندی عائد کرنے کا فیصلہ
-
نیپرا کی ڈسکوز کے مارچ کے ماہانہ ایف سی اےکے حوالے سےعوامی سماعت مکمل
-
راولپنڈی پولیس کی جرائم پیشہ عناصر کے خلاف کارروائیاں،اشتہاریوں سمیت 12ملزمان گرفتار
-
بچوں کے قتل اورخودکشی کی کوشش میں سزا پانیوالی خاتون کا دماغی معائنہ کروانے کا حکم
-
بختاوربھٹو بھی مریم نواز کی معترف
-
لاہور پیرس ریلی ملکی ثقافت کو فروغ دینے اورپاکستان کے مثبت تشخص کو اجاگر کرنے کا بہترین موقع ہے ، رانا مشہود احمد خان
-
لاہور میں 50 مقامات پر مفت انٹرنیٹ سروس کا آغاز
UrduPoint Network is the largest independent digital media house from Pakistan, catering the needs of its users since year 1997. We provide breaking news, Pakistani news, International news, Business news, Sports news, Urdu news and Live Urdu News
© 1997-2024, UrduPoint Network
All rights of the publication are reserved by UrduPoint.com. Reproduction without proper consent is not allowed.