پاکپتن، گیس سلنڈر پھٹنے سے عورت ہلاک ،بچی زخمی

ہفتہ 10 ستمبر 2016 17:57

پاکپتن(اُردو پوائنٹ اخبارتازہ ترین - این این آئی۔10ستمبر ۔2016ء) گیس کا سلنڈر پھٹنے سے عورت ہلاک بچی زخمی۔ بتایا گیاہے کہ وارڈ نمبر تین عارفوالا کے غلا م مصطٖفی کی بیوی شہناز بی بی ایل پی جی گیس سلنڈر پر گھر میں چائے بنا رہی تھی کہ اچانک ایل پی جی گیس سلنڈرپھٹ گیا جس شہناز بی بی بری طرح جھلس کر ہلاک ہو گئی اور اس کی بچی زخمی ہو گئی۔

متعلقہ عنوان :