فلم اور سٹیج کی نامور اداکارہ ہنی شہزادی عید کے دن سے الفلاح تھیٹر لاہور میں پر فارم کر یں گی

ہفتہ 10 ستمبر 2016 13:21

فلم اور سٹیج کی نامور اداکارہ ہنی شہزادی عید کے دن سے الفلاح تھیٹر لاہور ..
لاہور(اُردو پوائنٹ اخبارتازہ ترین - آئی این پی۔10 ستمبر۔2016ء) فلم اور سٹیج کی نامور اداکارہ ہنی شہزادی عید کے دن سے الفلاح تھیٹر لاہور میں پر فارم کر یں گی جبکہ اداکارہ نے عید کے ڈرامے کیلئے3سپیشل سوٹ بھی تیار کر والیے ۔

(جاری ہے)

ذرائع کے مطابق ہنی شہزادی کے ہمراہ اداکارہ آفر ین خان سمیت دیگر اداکارائیں بھی عید کے دن سے الفلاح تھیٹر میں پر فارمنس شروع کر یں گی جب کہ ہنی شہزادی نے اپنے شائقین کی خواہشات کو مد نظر رکھتے ہوئے عید کے ڈرامے کیلئے خصوصی ملبوسات کی تیار بھی مکمل کر لی ہے جبکہ وہ پنجاب اور انڈین گانوں پر پر فارم کر یں گے ۔

متعلقہ عنوان :