فلم انڈسٹری میں میں نے جتنا کام کیا ہے اس میں ہمیشہ کچھ منفرد کیا ہے‘ ریما خان

ہفتہ 10 ستمبر 2016 13:21

فلم انڈسٹری میں میں نے جتنا کام کیا ہے اس میں ہمیشہ کچھ منفرد کیا ہے‘ ..
لاہور(اُردو پوائنٹ اخبارتازہ ترین - آئی این پی۔10 ستمبر۔2016ء) نامور اداکارہ ریما خان نے کہا ہے کہ پاکستان فلم انڈسٹری کو بھارت جیسا مضبوط دیکھنا چاہتی ہوں اپنے ایک انٹرویو میں انہوں نے کہا کہ اگر معیاری فلموں میں لوگوں کو سامنے لایا جائے تو فلم انڈسٹری کو بہت جلد بحال کیا جا سکتا ہے انہوں نے کہا کہ پاکستانی فلم انڈسٹری میں میں نے جتنا کام کیا ہے اس میں ہمیشہ کچھ منفرد کیا ہے یہی وجہ ہے کہ پاکستان فلم انڈسٹری ہمارے دور میں آج جیسی نہیں تھی اور میں آج بھی یہی چاہتی ہوں کہ انڈسٹری کی رونقیں ماضی کی طرح بحال ہو جائیں ۔

متعلقہ عنوان :