منی ڈرامہ سیریل ”عید بھلیاں “کی ایڈٹینگ مکمل ، عید الاضحی سے پی ٹی وی ہوم سے پیش کی جائیگی
ہفتہ 10 ستمبر 2016 13:13
(جاری ہے)
تفصیلات کے مطابق عید الاضحی کے حوالے سے خصوصی طور پر بنائی جانے والی منی ڈرامہ سیریل ” عید بھلیاں “ میں اداکار نیئر اعجاز ، خالد بٹ ، نعیم کشمیری ، صائم علی ، یاسمین حق ، عائشہ جاوید ، سلیم خان ، علی سحر اور سحرش خان شامل ہیں ۔
ڈرامہ سیریل کے ایڈیٹر ذیشان ظفر ، کیمرہ مین عمر دراز ، بوم انجینئر الیاس لالی ،رائٹر عطاء اللہ عالی اور پروڈیوسر شوکت چنگیزی ہیں جو اس سے قبل عید الفطر پر بھی کامیاب منی ڈرامہ سیریل ” دادی کا پوتا “ پیش کر چکے ہیں ۔یاد رہے کہ اداکارہ سحرش خان 20سال کے بعد دوبارہ ٹی وی ڈرامہ سیریل میں اداکاری کر رہی ہیں۔متعلقہ عنوان :
مزید فن و فنکار کی خبریں
-
پاکستان کے معروف فنکارو مزاح نگارفاروق قیصرالمعروف انکل سرگم کی تیسری برسی 14 مئی کو منائی جائے گی
-
خاندانی رسم و رواج سے جڑی رومینٹک کامیڈی فلم پوپے کی ویڈینگ
-
ایک اوربھارتی اداکارہ کی نجی ویڈیوز اور تصاویر لیک
-
’انڈسٹری کا بڑا حصہ مجھے تسلیم نہیں کرتا‘ آغا علی ایوارڈ شوز کو لیکرپھٹ پڑے
-
جسٹن بیبر اور ہیلی بیبر کے ہاں شادی کے 6 سال بعد بچے کی آمد متوقع
-
اردو ادب کے عظیم افسانہ نگار سعادت حسن منٹو کی سالگرہ11 مئی کو منائی جائے گی
-
انڈین ویب سیریز ’’ہیرا منڈی‘‘ نے نیٹ فلکس پر ریکارڈ قائم کردیا
-
اداکارہ شگفتہ اعجاز نے دوسری محبت اور دوسری شادی پر لب کشائی کردی
-
کان کے پیچھے کالا ٹیکا، عالیہ بھٹ نظر بد سے ڈرنے لگیں
-
اداکارہ سوناکشی سنہا میں بھی شادی کی امنگ جاگ اٹھی
-
پاکستان کے معروف فنکارو مزاح نگارفاروق قیصرالمعروف انکل سرگم کی تیسری برسی 14 مئی کو منائی جائے گی
-
فیصل قریشی اہلیہ کے اسٹائلسٹ بن گئے، مداحوں کی تعریف
UrduPoint Network is the largest independent digital media house from Pakistan, catering the needs of its users since year 1997. We provide breaking news, Pakistani news, International news, Business news, Sports news, Urdu news and Live Urdu News
© 1997-2024, UrduPoint Network
All rights of the publication are reserved by UrduPoint.com. Reproduction without proper consent is not allowed.