ایکشن سے بھرپور ہالی ووڈ تھرلر فلم ’فری فائر‘کا پہلا سنسنی خیز ٹریلر ریلیز

ہفتہ 10 ستمبر 2016 13:07

ایکشن سے بھرپور ہالی ووڈ تھرلر فلم ’فری فائر‘کا پہلا سنسنی خیز ٹریلر ..
لاس اینجلس (اُردو پوائنٹ اخبارتازہ ترین - این این آئی۔10 ستمبر۔2016ء) ایکشن سے بھرپور ہالی ووڈ تھرلر فلم ’فری فائر‘کا پہلا سنسنی خیز ٹریلر ریلیز کردیا گیا ہے۔

(جاری ہے)

بین وہیٹلے کی ہدایتکاری میں بننے والی فلم کی کہانی جرائم پیشہ افراد کے درمیان ہونیوالی میٹنگ کے گرد گھوم رہی ہے جس میں دونوں کے مابین اختلاف کے باعث خون خرابا ہوجاتا ہے۔فلم کی کاسٹ میں برے لارسن،شارلٹو کوپلے،ایرمے ہیمر،جیک رینر،مائیکل اسمائلی اور سیم ریلے سمیت دیگر اداکار شامل ہیں۔اینڈریو اسٹارک کی پروڈیوس کردہ یہ فلم اگلے برس 31مارچ کوسینماء گھروں کی زینت بنے گی۔

متعلقہ عنوان :