وولٹا سائیکل ریس کا اٹھارہواں مرحلہ ڈنمارک کے میگنس کارٹ نے جیت لیا
جمعہ 9 ستمبر 2016 15:09
میڈریڈ(اُردو پوائنٹ اخبارتازہ ترین - آئی این پی۔09 ستمبر۔2016ء) اسپین میں جاری وولٹا سائیکل ریس کا اٹھارہواں مرحلہ ڈنمارک کے میگنس کارٹ نے اپنے نام کر لیا۔ کولمبیا کے نیرو کونٹا کی مجموعی برتری برقرار ہے۔تفصیلات کے مطابق سائیکلنگ ایونٹ میں رائیڈنگ کے شوقین ایک دوسرے پر سبقت لے جانے کے لیے ان ایکشن ہیں۔
(جاری ہے)
اٹھارہویں مرحلے میں بھی تمام پروفیشنل سائیکلسٹس نے جان ماری مگر فتح ڈنمارک کے میگنس کارٹ کے حصے میں آئی۔
میگنس کارٹ نے مقررہ فاصلہ چار گھنٹے اورچون اعشاریہ تین ایک سیکنڈ میں طے کیا۔ جرمنی کے نیکیاس آرنڈٹ نے دوسری اور لکسمبرگ کے جیمپی ڈریوکر نے تیسری پوزیشن حاصل کی۔ مجموعی طور پر کولمبیا کے نیرو کونٹا کی برتری برقرار ہے۔ انہوں نے اٹھارہ مراحل کا سفر چوہتر منٹ اور تیس سیکنڈ میں طے کیا۔مزید کھیلوں کی خبریں
-
عامر خان کاباکسنگ کے حوالے سے غیر سنجیدگی پر سوالات اٹھاتے ہوئے ملک میں باکسنگ کی دگرگوں حالت پر مایوسی کا اظہار
-
انگلش پریمیئر لیگ کے دلچسپ مقابلے جاری،27اپریل کو مزید 6 میچوں کا فیصلہ ہوگا
-
صائم ایوب کو بطور ٹی ٹونٹی اوپنر کھلانا میری نظر میں مسئلے کا حل تھا : محمد حفیظ
-
محمد حفیظ نے غیرملکی کوچز کی تقرری پر سوال اٹھا دیئے
-
اہم کھلاڑی نہیں کھیلتے تو فرق پڑتا ہے، فخر زمان
-
بے سہارا بچوں نے بھی اسٹیڈیم میں پاک نیوزی لینڈ چوتھا ٹی ٹوئنٹی میچ دیکھا، محسن نقوی سے ملاقات
-
بابر اعظم اور محمد رضوان اچھے کھلاڑی ہیں ،پوری ٹیم نہیں، محمد حفیظ
-
ارشد ندیم جنوبی افریقا میں سخت ٹریننگ کے مرحلے میں داخل
-
ایوریج ٹیم کیخلاف شکست، رمیز راجا نے تبدیلوں کو ’’نام نہاد تجربہ‘‘ قرار دیدیا
-
وقار یونس نے ٹی ٹونٹی ورلڈ کپ کے لیے اپنی پاکستانی سکواڈ کا اعلان کر دیا
-
قطر جونیئر سکواش ، پاکستان نے دو چاندی کے تمغے اپنے نام کر لیے
-
کھلاڑی کو بغیر بتائے پوزیشن تبدیل کرنے سے فرق پڑتا ہے : فخر زمان
UrduPoint Network is the largest independent digital media house from Pakistan, catering the needs of its users since year 1997. We provide breaking news, Pakistani news, International news, Business news, Sports news, Urdu news and Live Urdu News
© 1997-2024, UrduPoint Network
All rights of the publication are reserved by UrduPoint.com. Reproduction without proper consent is not allowed.