ایشین ہاکی فیڈریشن نے مینزایشین چمپئن شپ2016کے شیڈول کااعلان کردیا

جمعہ 9 ستمبر 2016 14:14

ایشین ہاکی فیڈریشن نے مینزایشین چمپئن شپ2016کے شیڈول کااعلان کردیا

لاہور(اُردو پوائنٹ اخبارتازہ ترین - این این آئی۔09 ستمبر۔2016ء) ایشین ہاکی فیڈریشن نے مینزایشین چمپئن شپ2016کے شیڈول کااعلان کردیا۔ایونٹ 20اکتوبرسے30اکتوبرتک ملائیشیامیں کھیلاجائے گا۔جس میں6ایشیائی ٹیمیں پاکستان،بھارت،ملائیشیا،کوریا،جاپان اورچین کی ٹیمیں حصہ لیں گی۔

متعلقہ عنوان :