انگلینڈ نومبر میں سابق عالمی چمپئن سپین کیخلاف انٹرنیشنل فرینڈلی میچ کی میزبانی کریگا

جمعہ 9 ستمبر 2016 13:28

انگلینڈ نومبر میں سابق عالمی چمپئن سپین کیخلاف انٹرنیشنل فرینڈلی میچ ..

لندن (اُردو پوائنٹ اخبارتازہ ترین - این این آئی۔09 ستمبر۔2016ء) انگلینڈ رواں برس نومبر میں سابق عالمی چمپئن سپین کے خلاف انٹرنیشنل فرینڈلی فٹ بال میچ کی میزبانی کرے گا۔

(جاری ہے)

دونوں ٹیمیں 15 نومبر کو ویمبلے میں آمنے سامنے ہوں گی، اس سے قبل دونوں ٹیمیں آخری بار 2015ء میں انٹرنیشنل فرینڈلی میچ میں مدمقابل ہوئی تھیں جس میں اسپینش ٹیم فتح یاب رہی تھی۔

متعلقہ عنوان :