حسین وجمیل چینی باڈی گارڈ کی تصاویر انٹرنیٹ پر وائرل ہوگئی

Ameen Akbar امین اکبر جمعرات 8 ستمبر 2016 23:25

حسین  وجمیل چینی باڈی گارڈ  کی تصاویر انٹرنیٹ  پر وائرل ہوگئی

چین میں ہونے والے جی 20 سمٹ میں چینی خاتون باڈی گارڈ کی تصویروں نے انٹرنیٹ پر دھوم مچا دی ہے۔ اٹلی کے وزیراعظم کے ساتھ کھڑی حسین و جمیل باڈی گارڈ کی خوبصورتی اور انداز نے انٹرنیٹ صارفین کو بہت متاثر کیا ہے۔

(جاری ہے)

چین کے صوبے گوئیژو سے تعلق رکھنے والی 25سالہ شوشن کا کہنا ہے کہ اس نے اپنے ملک کی خدمت کے لیے چینی افواج میں شمولیت اختیار کی ہے۔ وہ اُن چینی فوجیوں میں سے ایک ہے ، جو جی 20 سمٹ کے دوران باڈی گارڈ کی ڈیوٹی سرانجام دے رہے ہیں۔

حسین  وجمیل چینی باڈی گارڈ  کی تصاویر انٹرنیٹ  پر وائرل ہوگئی

متعلقہ عنوان :