شہبازشریف کی ٹوپی میں مسلم لیگ ن کے ایم پی اے حاجی شیراز خان کے حجرے پر حملے کی مذمت

جمعرات 8 ستمبر 2016 23:05

لاہور (اُردو پوائنٹ اخبارتازہ ترین - آن لائن۔8 ستمبر ۔2016ء) وزیراعلیٰ پنجاب محمد شہبازشریف نے صوابی کے علاقے ٹوپی میں مسلم لیگ ن کے ایم پی اے حاجی شیراز خان کے حجرے پر حملے کی مذمت کی ہے - وزیر اعلی نے حملے میں ایم پی اے حاجی شیراز خان کے زخمی بھائی کی جلد صحتیابی کیلئے دعاکی ہے

متعلقہ عنوان :