ڈی جی رینجرزسندھ میجر جنرل بلال اکبر نے جمعرات کو پی ایس 127کے مختلف پولنگ اسٹیشنوں کا دورہ کیا
جمعرات 8 ستمبر 2016 22:36
کراچی (اُردو پوائنٹ اخبارتازہ ترین - این این آئی۔8 ستمبر ۔2016ء) ڈی جی رینجرزسندھ میجر جنرل بلال اکبر نے جمعرات کو پی ایس 127کے مختلف پولنگ اسٹیشنوں کا دورہ کیا ۔ڈی جی رینجرز نے اردو نگر ،کھوکھرا پار اور ملیر کے مختلف پولنگ اسٹیشنوں میں سکیورٹی انتظامات کاجائزہ لیا ۔
(جاری ہے)
پولنگ اسٹیشنوں پر تعینات رینجرز افسران نے ڈی جی رینجرز کو سکیورٹی انتظامات سے آگاہ کیا اور سکیورٹی انتظامات کو اطمینان بخش قرار دیا ۔
ادھر ترجمان سندھ کے مطابق ملیر میمن گوٹھ کے علاقے میں واقع پولنگ اسٹیشن سے سیاسی جماعت سے تعلق رکھنے والی ایک خاتون کو گرفتار کیا گیا ہے ،جو کہ ضمنی انتخاب میں جعلی ووٹ کاسٹ کررہی تھی ۔خاتون کے خلاف الیکشن قوانین کے تحت دیئے گئے کلاس ون مجسٹریٹ کے تحت کارروائی کی گئی ہے ۔مزید اہم خبریں
-
بھارت: بی جے پی کے اکلوتے مسلم اُمیدوار کون ہیں؟
-
مریم نواز کا پولیس یونیفارم پہننا معاملہ،اندراج مقدمہ کی درخواست پر پولیس سے جواب طلب
-
گھیراوٴ جلاوٴ اور مار دھاڑ کی گندی سیاست نہیں چل سکتی ہے، سعدرفیق
-
سٹاک مارکیٹ کی تیزی معاشی استحکام کی علامت ہیں،محمد اورنگزیب
-
ہمارے سیاسی قیدیوں کی رہائی تک ڈیل ہو گی نہ مفاہمت
-
پنجاب پولیس نے وزیراعلیٰ مریم نواز کے وردی پہننے کوپولیس ڈریس ریگولیشنز کے مطابق قرار دےدیا
-
اپنی رہائی یا وقتی فائدے کیلئے پاکستانیوں کے حقوق سے دستبردار نہیں ہوں گا
-
تحریک انصاف کا 9 مئی کو جلسہ عام کے انعقاد کا فیصلہ
-
کتنے لوگوں کے منہ بند کرلو گے؟ جب ظلم کے خلاف آواز اٹھتی ہے تو ظلم کا خاتمہ ہوتا ہے
-
عدلیہ میں مبینہ مداخلت کے خلاف سوموٹو پر سماعت کیلئے نیا بنچ تشکیل دے دیا گیا
-
نواز شریف عمران خان سے مذاکرات پر آمادہ ہیں، رانا ثنا اللہ
-
اولاد کی خوشی کیلئے اپنی بیوی پر سوتن لانے کا ظلم نہیں کرسکتا، شیر افضل مروت
UrduPoint Network is the largest independent digital media house from Pakistan, catering the needs of its users since year 1997. We provide breaking news, Pakistani news, International news, Business news, Sports news, Urdu news and Live Urdu News
© 1997-2024, UrduPoint Network
All rights of the publication are reserved by UrduPoint.com. Reproduction without proper consent is not allowed.