بڑی عید پر لاہوریوں کیلئے بڑی خوشخبری‘پنجاب حکومت نے عیدالاضحی کے موقع پر تین روز کی چھٹیوں کا اعلان کردیا

جمعرات 8 ستمبر 2016 22:01

لاہور(اُردو پوائنٹ اخبارتازہ ترین - آئی این پی۔8 ستمبر ۔2016ء) بڑی عید پر لاہوریوں کیلئے بڑی خوشخبری‘پنجاب حکومت نے عیدالاضحی کے موقع پر تین روز کی چھٹیوں کا اعلان کردیا۔

(جاری ہے)

تفصیلات کے مطابق پنجاب حکومت نے عیدالاضحی کے موقع پر 12 سے 14 ستمبر، 9 تا 11 ذی الحج تک تعطیلات کا نوٹیفکیشن جاری کردیا جس کے مطابق پیر سے بدھ تک سرکاری تعطیلات ہونگی اور پیر سے قبل ہفتہ اتوار کا دن شامل کر کے سرکاری ملازمین کو کل پانچ چھٹیاں ہونگی اس دوران تمام سرکاری اور غیر سرکاری دفاتر بند رہیں گے اور صوبے میں عام تعطیل ہوگی۔

متعلقہ عنوان :