سکولز ایسو سی ایشن نے تمام نجی سکولوں میں عید کے موقع پر تین چھٹیوں کا اعلان کر دیا

جمعرات 8 ستمبر 2016 22:01

لاہور(اُردو پوائنٹ اخبارتازہ ترین - آئی این پی۔8 ستمبر ۔2016ء) سکولز ایسو سی ایشن نے تمام نجی سکولوں میں عید کے موقع پر تین چھٹیوں کا اعلان کر دیا۔

(جاری ہے)

تفصیلات کے مطابق صوبے کے تمام نجی سکول بارہ سے پندرہ ستمبر تک بند رہیں گے ، بارہ ستمبر کو سوموار ہے اس سے قبل ہفتے اور اتوار کی چھٹی ہوتی ہے اس طرح عید کے موقع پر تمام نجی سکول پانچ دن کے لیے بند ہونگے بیکن ہاس سکول سسٹم نے والدین کو ایس ایم ایس سروس سے آگاہ کیا ہے کہ ان کے سکول سولہ ستمبر تک بند رہیں گے۔

متعلقہ عنوان :