کسی کے گھر میں نہیں جانا چاہیے،گھروں میں جانے کی روایت مناسب نہیں ہوگی ٗچودھری پرویز الٰہی

جمعرات 8 ستمبر 2016 20:54

اسلام آباد (اُردو پوائنٹ اخبارتازہ ترین - این این آئی۔8 ستمبر ۔2016ء) پاکستان مسلم لیگ (ق )ے مرکزی رہنما ء چودھری پرویز الٰہی نے کہا ہے کہ کسی کے گھر میں نہیں جانا چاہیے،گھروں میں جانے کی روایت مناسب نہیں ہوگی۔

(جاری ہے)

نجی ٹی وی کے مطابق پاکستان مسلم لیگ (ق )کے مرکزی رہنما ء چودھری پرویز الٰہی نے کہا کہ کسی کے گھر میں نہیں جانا چاہیے،گھروں میں جانے کی روایت مناسب نہیں ہوگی،عمران خان سے رائے ونڈ جانے کے فیصلے پر نظر ثانی کیلئے بات کریں گے،انہوں نے کہا ہے کہ تحریک انصاف سے احتجاج کا مقام تبدیل کرنے کی بات کی جائے گی۔

متعلقہ عنوان :