وزیر خزانہ سینیٹر اسحاق ڈار (کل) ٹیکس دہندگان کی ٹیکس ڈائریکٹریز کا اجراء کریں گے

جمعرات 8 ستمبر 2016 20:38

اسلام آباد (اُردو پوائنٹ اخبارتازہ ترین - این این آئی۔8 ستمبر ۔2016ء) وفاقی وزیر خزانہ سینیٹر اسحاق ڈار (کل) جمعہ کو پارلیمنٹیرینز اور عام ٹیکس دہندگان کی ٹیکس ڈائریکٹریز کا اجراء کریں گے۔ اس سلسلہ میں فیڈرل بورڈ آف ریونیو میں خصوصی تقریب کا اہتمام کیا جائے گا۔

متعلقہ عنوان :