ضمنی انتخاب پی ایس127:پیپلزپارٹی کے مرتضیٰ بلوچ6988ووٹ لیکر آگے ہیں

ایم کیوایم کے وسیم احمد1717ووٹوں کیساتھ پیچھے ہیں۔غیر حتمی اور غیرسرکاری نتائج

Sanaullah Nagra ثنااللہ ناگرہ جمعرات 8 ستمبر 2016 19:00

ضمنی انتخاب پی ایس127:پیپلزپارٹی کے مرتضیٰ بلوچ6988ووٹ لیکر آگے ہیں

کراچی(اردوپوائنٹ اخبارتازہ ترین۔08 ستمبر2016ء):ضمنی انتخاب پی ایس 127ملیر میں پیپلزپارٹی کے امیدوارمرتضیٰ بلوچ6988ووٹ لیکراپنے مدمقابل حریف سے آگے ہیں۔

(جاری ہے)

ضمنی انتخاب پی ایس 127ملیرکے 40پولنگ اسٹیشنز کے غیر حتمی اور غیرسرکاری نتائج کے مطابق پیپلزپارٹی کے امیدوارمرتضیٰ بلوچ6988ووٹوں کیساتھ پہلے نمبر پر جبکہ ایم کیوایم کے وسیم احمد1717ووٹ لیکر دوسرے جبکہ پی ٹی آئی کے امیدوارندیم میمن تیسرے نمبر پر ہیں۔