مکہ کے گردو نواح میں آج تیز بارش کا امکان

جمعرات 8 ستمبر 2016 17:41

مکہ کے گردو نواح میں آج تیز بارش کا امکان

جدہ: (اْردو پوائنٹ تازہ ترین اخبار۔8ستمبر 2016ء ) : سعودی محکمہ موسمیات کے مطابق دوپہر ایک بجے سے لیکر رات گیارہ بجے تک مکہ کے گردو نواح میں تیز بارش کا امکان ہے ۔

(جاری ہے)

محکمہ موسمیات کے ترجمان کا کہنا ہے کہ بارش مقدس مقامات پر ہونے کا امکان ہے ۔ جس سے حجاج کرام کو حبس کا سامنا کرنا پڑ سکتاہے۔ ترجمان کا مزید کہناتھاکہ حجاج کرام وادیوں سے دور رہیں۔ تیز بارش کے باعث پانی سیلابی صورت اختیار کر لیتا ہے۔

متعلقہ عنوان :