الحمراء کے زیر اہتمام” صوفی ازم ایک تخلیقی سفر“ کا انعقاد

جمعرات 8 ستمبر 2016 17:35

لاہور (اُردو پوائنٹ اخبارتازہ ترین - آن لائن۔8 ستمبر ۔2016ء) لاہورآرٹس کونسل (الحمراء) کے زیر اہتمام ایک پروگرام بعنوان” صوفی ازم ایک تخلیقی سفر“ کا انعقاد بروز جمعہ 9ستمبر 2106شام 7:00بجے الحمراء آرٹس کونسل مال روڈ پر منعقد ہورہا ہے جس کا مقصد صوفی ازم کا فروغ ہے۔