عمران خان اسپیکر نہ ماننے کا اعلان کرکے ایوان کی توہین کے مرتکب ٹھہرے ہیں، ایازصادق
جمعرات 8 ستمبر 2016 16:30
(جاری ہے)
جمعرات کو اسپیکر قومی اسمبلی ایازصادق نے نجی ٹی وی سے گفتگو کرتے ہوئے کہا کہ میری ذات عمران خان کیلئے شروع سے ہی مسئلہ رہی ہے،میرا جرم یہ ہے کہ عمران خان 3بار مجھ سے بری طرح شکست کھا چکے ہیں،ابھی تک اپنی شکست ہضم نہیں ہورہی ہے۔
انہوں نے کہا کہ مجھے اسپیکر ایوان نے منتخب کیا عمران خان نے نہیں،اسپیکر نہ ماننے کا اعلان کرکے عمران خان ایوان کی توہین کے مرتکب ہوئے ہیں،ریفرنسز پر میں نے جو کہا اپنی عقل فہم اور کچھ سیاست فہم و فراست کا نام ہے،چیخ وپکار اور الزام تراشی کا نہیں ہے اور شورشرابہ کرنے سے حکومتیں نہیں گرتیں،خان صاحب2018کا انتظار کریں ملک میں انتشار نہ پھیلائیں۔متعلقہ عنوان :
مزید اہم خبریں
-
بھارت: بی جے پی کے اکلوتے مسلم اُمیدوار کون ہیں؟
-
مریم نواز کا پولیس یونیفارم پہننا معاملہ،اندراج مقدمہ کی درخواست پر پولیس سے جواب طلب
-
گھیراوٴ جلاوٴ اور مار دھاڑ کی گندی سیاست نہیں چل سکتی ہے، سعدرفیق
-
سٹاک مارکیٹ کی تیزی معاشی استحکام کی علامت ہیں،محمد اورنگزیب
-
ہمارے سیاسی قیدیوں کی رہائی تک ڈیل ہو گی نہ مفاہمت
-
پنجاب پولیس نے وزیراعلیٰ مریم نواز کے وردی پہننے کوپولیس ڈریس ریگولیشنز کے مطابق قرار دےدیا
-
اپنی رہائی یا وقتی فائدے کیلئے پاکستانیوں کے حقوق سے دستبردار نہیں ہوں گا
-
تحریک انصاف کا 9 مئی کو جلسہ عام کے انعقاد کا فیصلہ
-
کتنے لوگوں کے منہ بند کرلو گے؟ جب ظلم کے خلاف آواز اٹھتی ہے تو ظلم کا خاتمہ ہوتا ہے
-
عدلیہ میں مبینہ مداخلت کے خلاف سوموٹو پر سماعت کیلئے نیا بنچ تشکیل دے دیا گیا
-
نواز شریف عمران خان سے مذاکرات پر آمادہ ہیں، رانا ثنا اللہ
-
اولاد کی خوشی کیلئے اپنی بیوی پر سوتن لانے کا ظلم نہیں کرسکتا، شیر افضل مروت
UrduPoint Network is the largest independent digital media house from Pakistan, catering the needs of its users since year 1997. We provide breaking news, Pakistani news, International news, Business news, Sports news, Urdu news and Live Urdu News
© 1997-2024, UrduPoint Network
All rights of the publication are reserved by UrduPoint.com. Reproduction without proper consent is not allowed.