کراچی میں بس اور ٹرک جلانے کا مقدمہ درج

مقدمہ ایم کیوایم کے یونٹ انچارج سمیت 3کارکنوں کیخلاف درج کیا گیاہے۔ذرائع

Sanaullah Nagra ثنااللہ ناگرہ جمعرات 8 ستمبر 2016 16:18

کراچی(اردوپوائنٹ اخبارتازہ ترین۔08 ستمبر2016ء) :کراچی میں بس اور ٹرک جلانے کا مقدمہ تھانہ سکھن میں درج کرلیا گیاہے،مقدمہ ایم کیوایم کے یونٹ انچارج سمیت 3کارکنوں کیخلاف درج کیا گیاہے۔

(جاری ہے)

ذرائع کے مطابق کراچی کے مختلف علاقوں میں 3بس اورایک ٹرک جلائے جانے کامقدمہ بس کے مالک کی مدعیت میں درج کرلیاگیاہے۔مقدمے میں دہشتگردی سمیت دیگر دفعات شامل کی گئی ہیں۔

متعلقہ عنوان :