انٹر پارٹ ٹو کے نتائج کا اعلان 17ستمبر کو کیا جائے گا

جمعرات 8 ستمبر 2016 15:01

سرگودھا۔8 ستمبر(اُردو پوائنٹ اخبارتازہ ترین - اے پی پی۔08 ستمبر۔2016ء) بورڈ آف انٹر میڈ یٹ اینڈ سیکنڈری ایجوکیشن سرگودھا کے مطابق انٹر میڈیٹ پارٹ ٹو سالانہ امتحان کے نتائج کا اعلان 17ستمبر بروز ہفتہ کو کیا جائے گا ۔

(جاری ہے)

کنٹرولر امتحانات لیاقت علی نوید کے مطابق انٹر میڈیٹ پارٹ ٹو سالانہ کے امیدواران جوابی کاپیوں کی ری چیکنگ کیلئے درخواست فارم بمع فیس نتیجہ کی اشاعت کے بعد دفتر ی اوقات میں جمع کرواسکتے ہیں ۔ آخری تاریخ دو اکتوبر ہے

متعلقہ عنوان :