وزیر اعظم کی کراچی کے دورے پر چاول کے بر آمد کنندگان سے ملاقات ‘ مختلف امور پر تبادلہ خیال

جمعرات 8 ستمبر 2016 14:05

کراچی (اُردو پوائنٹ اخبارتازہ ترین - این این آئی۔08 ستمبر۔2016ء) وزیراعظم میاں محمد نواز شریف نے کراچی کے دورے پر چاول کے برآمد کنندگان سے ملاقات کی ۔

(جاری ہے)

وزیراعظم میاں محمد نواز شریف کراچی پہنچے تو وزیراعلیٰ سندھ اور گورنرسندھ نے ان کا استقبال کیا۔ ایئرپورٹ سے وزیراعظم بورڈ آف انوسٹمنٹ کے سربراہ مفتاح اسماعیل کے گھرگئے۔ کاروباری طبقے سے ملاقات میں مختلف امور پر تبادلہ خیال کیا۔

متعلقہ عنوان :