کھانوں کی دلچسپ تصاویر لینے والا پاکستانی نوجوان دنیا بھر میںمشہور ہو گیا
سمیرا فقیرحسین جمعرات 8 ستمبر 2016 13:41
اسلام آباد(اُردو پوائنٹ تازہ ترین اخبار۔08ستمبر2016ء) : ٹیکنالوجی کے زمانے میں آج کی نوجوان نسل جو بھی کھائے جو بھی کرے اس کی ویڈیو یا تصاویر سوشل میڈیا پر اپ لوڈ کرنا ان کا واحد شیوہ بن چکا ہے لیکن ایک پاکستانی نوجوان ایسا بھی ہے جس نے کھانوں کی دلچسپ اور پُر کشش تصاویر کھینچ کر پوری دنیا کی توجہ اپنی جانب مبذول کروا لی ہے۔
(جاری ہے)
تفصیلات کے مطابق متحدہ عرب امارات میں مقیم زورین اقبال نامی یہ پاکستانی بزنس مین ہونے کے ساتھ ساتھ دنیا بھر کے سفر میں رہتا ہے اور یہی وجہ ہے کہ زورین کو کھانے پینے کا بھی بہت شوق ہے، اسی لیے جب بھی زورین کہیں جا کر کچھ کھانے لگتا ہے تو اس کھانے کی ایک الگ انداز میں دلچسپ تصویر لینا نہیں بھُولتا۔
زورین کی تصاویر دیکھ کر تمام پاکستانیوں کی جہاں اشتہا کو مزید ہوا ملتی ہے وہیں پاکستانیوں سمیت دیگر سوشل میڈیا صارفین بھی کھانے کی تصاویر کے معاملے میں زورین کی تخلیقی صلاحیت کو بھی سراہتے ہیں۔ زورین کی طرح ہی اپنے کھانے کی تصاویر لینے کی کوشش میں متعدد سوشل میڈیا صارفین اپنا ہی مذاق بھی بنوا بیٹھتے ہیں لیکن زورین جیسے تخلیقی صلاحیت کوئی نہیں پا سکا۔ زورین کی کھینچی گئی چند تصاویر آپ بھی دیکھئیے.کھانے کی بہترین تصاویر لینے والا پاکستانی نوجوان ۔۔۔ زورین اقبال
متعلقہ عنوان :
مزید اہم خبریں
-
ہمارے سیاسی قیدیوں کی رہائی تک ڈیل ہو گی نہ مفاہمت
-
پنجاب پولیس نے وزیراعلیٰ مریم نواز کے وردی پہننے کوپولیس ڈریس ریگولیشنز کے مطابق قرار دےدیا
-
اپنی رہائی یا وقتی فائدے کیلئے پاکستانیوں کے حقوق سے دستبردار نہیں ہوں گا
-
تحریک انصاف کا 9 مئی کو جلسہ عام کے انعقاد کا فیصلہ
-
کتنے لوگوں کے منہ بند کرلو گے؟ جب ظلم کے خلاف آواز اٹھتی ہے تو ظلم کا خاتمہ ہوتا ہے
-
عدلیہ میں مبینہ مداخلت کے خلاف سوموٹو پر سماعت کیلئے نیا بنچ تشکیل دے دیا گیا
-
نواز شریف عمران خان سے مذاکرات پر آمادہ ہیں، رانا ثنا اللہ
-
اولاد کی خوشی کیلئے اپنی بیوی پر سوتن لانے کا ظلم نہیں کرسکتا، شیر افضل مروت
-
سر دار ایاز صادق سے اراکین قومی اسمبلی کی ملاقات ،قائمہ کمیٹیوں کی تشکیل کے حوالے سے مشاورت
-
وفاقی وزیر عبدالعلیم خان سے برطانوی پولیٹکل قونصلر مس زوئی وئیر کی ملاقات ، دوطرفہ تعلقات پرگفتگو
-
یوسف رضا گیلانی کی زیرصدارت بزنس ایڈوائزی کمیٹی کا اجلاس ،سب کو ساتھ لیکر چلنے کا عزم
-
مریم نوازکے پولیس یونیفارم پہننے پر وہ ٹولہ تنقید کررہا جن کا اپنا لیڈراپنی ہی بیٹی کو تسلیم کرنے کو تیار نہیں‘عظمیٰ بخاری
UrduPoint Network is the largest independent digital media house from Pakistan, catering the needs of its users since year 1997. We provide breaking news, Pakistani news, International news, Business news, Sports news, Urdu news and Live Urdu News
© 1997-2024, UrduPoint Network
All rights of the publication are reserved by UrduPoint.com. Reproduction without proper consent is not allowed.