قومی اسمبلی اجلاس
عمران خان کی قومی اسمبلی آمد سے پہلے ہی ایاز صادق ایوان چھوڑ کر چلے گئے ، پرویز ملک نے سیٹ سنبھال لی
جمعرات 8 ستمبر 2016 13:37
(جاری ہے)
اسی دوران عمران خان بھی قومی اسمبلی کے اجلاس میں شرکت کے لیے پارلیمنٹ ہاوس پہنچ گئے جہاں میڈ یا سے گفتگو کرتے ہوئے ان کاکہنا تھا کہ سپیکر قومی اسمبلی کا معاملہ قومی اسمبلی میں اٹھاوں گا۔
اس موقع پر انہوں نے کہاکہ سپیکر قومی اسمبلی سے پوچھوں گا کہ کس مجبوری کے تحت نواز شریف کے خلاف ریفرنس نہیں بھیجا اور میرے خلاف ریفرنس کیوں بھیجا۔میڈ یا سے گفتگو کے بعد جب عمران خان قومی اسمبلی کی کارروائی میں حصہ لینے کے لیے ایوان پہنچے تو اس سے پہلے ہی ایاز صادق ایوان سے چلے گئے۔اب پرویز ملک کی زیر صدارت قومی اسمبلی اجلاس کی کارروائی ہوئی ۔متعلقہ عنوان :
مزید اہم خبریں
-
ہم اربوں ڈالر یوکرین اور روس کے کسانوں کو تو دے دیتے ہیں تاہم چند ہزار اپنے کسانوں کو نہیں دے رہے
-
ہم نئی جماعت نہیں لا رہے،بس ملک کو ایک نئی سوچ کی ضرورت ہے
-
وہ ڈاکو جنہوں نے گندم امپورٹ کی، جو کسان کے گلے پر چھری پھیر رہے ہیں انہیں اسلام آباد میں الٹا لٹکائیں
-
اگر انتخابی نظام اور نئے الیکشن کی بات ہوتی ہے توسب بات کریں گے
-
SECP ایس ا ی سی پی کا انشورنس سیکٹر میں IFRS 17 لاگو کرنے پر زور
-
میں اگر پروآرمی یا پروانسٹیٹیوٹ ہوں تو میں بالکل پرو آرمی ہوں
-
وزیراعظم شہبازشریف سے چیئرمین بزنس مین گروپ محمد زبیر موتی والا کی سربراہی میں کراچی چیمبر کے وفد کی ملاقات، پاکستان میں کاروباری برادری کو درپیش مختلف مسائل کے حوالے سے بریفنگ
-
آصف علی زرداری سے آسٹریلیا کے ہائی کمشنر نیل ہاکنز کی ملاقات
-
کسی عمومی کمیٹی کے اوپر خصوصی کمیٹی کی تشکیل درست نہیں ،سپیکر قومی اسمبلی
-
متحدہ عرب امارات میں پاکستان سفارت خانہ ابوظہبی کی جانب سے یوم پاکستان کی مناسبت سے استقبالیہ کا اہتمام
-
بے ضابطگیوں اور آزادانہ مشاہدے پر پابندیوں نے انتخابی عمل پر شکوک و شہبات کو بڑھا دیا
-
ڈاکٹر سید ابراہیم رئیسی کا دورہ اسلام آباد،پاک ایران کا مشترکہ اعلامیہ جاری
UrduPoint Network is the largest independent digital media house from Pakistan, catering the needs of its users since year 1997. We provide breaking news, Pakistani news, International news, Business news, Sports news, Urdu news and Live Urdu News
© 1997-2024, UrduPoint Network
All rights of the publication are reserved by UrduPoint.com. Reproduction without proper consent is not allowed.