ابو ظہبی: گاڑیوں سے غیر قانونی کرتب دکھانے والے متعدد نوجوان گرفتار
جمعرات 8 ستمبر 2016 12:42
ابو ظہبی: (اْردو پوائنٹ تازہ ترین اخبار۔8ستمبر 2016ء ) : ابو ظہبی پولیس ڈپارٹمنٹ کے حکام نے العین کے علاقے میں متعدد نوجوانوں کوگاڑیوں سے غیر قانونی کرتب دکھانے پر گرفتار کر لیا۔ پولیس ڈپارٹمنٹ کے ترجمان کا کہنا ہے نوجوان کرتب دکھانے کے چکر میں اپنے سمیت دوسرے افراد کی جانوں کو داؤ پر لگا دیتے ہیں۔
(جاری ہے)
ڈائریکٹر مین رو ڈ ٹریفک کرنل احمد عبداللہ السحی کا کہنا ہے کہ ملزمان کو گرفتار کرنے کے بعد پروسیکیوشن ڈپارٹمنٹ بھیج دیا گیا ہے۔
کرنل احمد کا مزید کہنا تھا کہ امارات میں ایسی کسی بھی سرگرمی کی کوئی اجازت نہیں ہے۔قوانین کی خلاف ورزی کرنے والوں کے خلاف سخت کاروائی کی جائے گی۔ کرنل احمد نے والدین سے بھی درخواست کی ہے کہ وہ اپنے بچوں پر نظر رکھیں۔کسی بھی ایسی سرگرمی کو روکیں ورنہ حادثے کی صورت میں ساری عمر کی پریشانی ہو سکتی ہے ۔مزید اہم خبریں
-
ہمارے سیاسی قیدیوں کی رہائی تک ڈیل ہو گی نہ مفاہمت
-
پنجاب پولیس نے وزیراعلیٰ مریم نواز کے وردی پہننے کوپولیس ڈریس ریگولیشنز کے مطابق قرار دےدیا
-
اپنی رہائی یا وقتی فائدے کیلئے پاکستانیوں کے حقوق سے دستبردار نہیں ہوں گا
-
تحریک انصاف کا 9 مئی کو جلسہ عام کے انعقاد کا فیصلہ
-
کتنے لوگوں کے منہ بند کرلو گے؟ جب ظلم کے خلاف آواز اٹھتی ہے تو ظلم کا خاتمہ ہوتا ہے
-
عدلیہ میں مبینہ مداخلت کے خلاف سوموٹو پر سماعت کیلئے نیا بنچ تشکیل دے دیا گیا
-
نواز شریف عمران خان سے مذاکرات پر آمادہ ہیں، رانا ثنا اللہ
-
اولاد کی خوشی کیلئے اپنی بیوی پر سوتن لانے کا ظلم نہیں کرسکتا، شیر افضل مروت
-
سر دار ایاز صادق سے اراکین قومی اسمبلی کی ملاقات ،قائمہ کمیٹیوں کی تشکیل کے حوالے سے مشاورت
-
وفاقی وزیر عبدالعلیم خان سے برطانوی پولیٹکل قونصلر مس زوئی وئیر کی ملاقات ، دوطرفہ تعلقات پرگفتگو
-
یوسف رضا گیلانی کی زیرصدارت بزنس ایڈوائزی کمیٹی کا اجلاس ،سب کو ساتھ لیکر چلنے کا عزم
-
مریم نوازکے پولیس یونیفارم پہننے پر وہ ٹولہ تنقید کررہا جن کا اپنا لیڈراپنی ہی بیٹی کو تسلیم کرنے کو تیار نہیں‘عظمیٰ بخاری
UrduPoint Network is the largest independent digital media house from Pakistan, catering the needs of its users since year 1997. We provide breaking news, Pakistani news, International news, Business news, Sports news, Urdu news and Live Urdu News
© 1997-2024, UrduPoint Network
All rights of the publication are reserved by UrduPoint.com. Reproduction without proper consent is not allowed.