واحد ٹی ٹونٹی ، پاکستان نے پاور پلے میں برطانوی باؤلرز کو نانی یاد کرادی

جمعرات 8 ستمبر 2016 00:43

واحد ٹی ٹونٹی ، پاکستان نے پاور پلے میں برطانوی باؤلرز کو نانی یاد کرادی

مانچسٹر(اردو پوائنٹ تازہ ترین اخبار7 ستمبر۔2016ء )انگلینڈ کیخلاف واحد ٹی ٹونٹی میں پاکستان نے پاور پلے میں برطانوی باؤلرز کو نانی یاد کرادی ۔

(جاری ہے)

اولڈ ٹریفورڈ پر کھیلے جارہے میچ میں پاکستانی اوپنرز نے 136رنز کے ہدف کے تعاقب میں پاور پلے کے 6اوورز میں بغیر کوئی وکٹ کھوئے 74رنز بنا لیے ہیں ،شرجیل خان 37اور خالد لطیف 32رنز کیساتھ کریز پر موجود ہیں۔