پاکستان کی ٹی ٹوئنٹی کرکٹ کی تاریخ میں پہلی مرتبہ 9 وکٹوں کے مارجن سے فتح

muhammad ali محمد علی جمعرات 8 ستمبر 2016 01:27

پاکستان کی ٹی ٹوئنٹی کرکٹ کی تاریخ میں پہلی مرتبہ 9 وکٹوں کے مارجن سے ..

مانچسٹر (اُردو پوائنٹ اخبارتازہ ترین۔07 ستمبر۔2016ء ) پاکستان کی ٹی ٹوئنٹی کرکٹ کی تاریخ میں پہلی مرتبہ 9 وکٹوں کے مارجن سے جیت ہوئی ہے۔ تفصیلات کےمطابق پاکستان نے مانچسٹر میں کھیلے جانے والے سیریز کے واحد ٹی ٹوئنٹی میچ میں انگلینڈ کو 9 وکٹوں سے شکست دے دی ہے۔

(جاری ہے)

ٹی ٹوئنٹی کرکٹ کی تاریخ میں یہ پہلا موقع ہے جب پاکستان نے 9 وکٹوں کے مارجن سے فتح حاصل کی ہے۔

متعلقہ عنوان :