میرے پاس کوئی جادو کی چھڑی نہیں ہے، بولنگ کو درپیش مشکلات رفتہ رفتہ دور ہونگی،اظہر محمود

بدھ 7 ستمبر 2016 15:15

لندن (اُردو پوائنٹ اخبارتازہ ترین - آئی این پی۔07 ستمبر۔2016ء) پاکستان کرکٹ ٹیم کے بولنگ کوچ اظہر محمود نے کہا ہے کہ قومی ٹیم میں بولنگ کو درپیش مشکلات وقت کے ساتھ ساتھ دور ہوں گی۔

(جاری ہے)

نجی ٹی وی سے بات چیت کرتے ہوئے بولنگ کوچ اظہر محمود نے کہا کہ ناٹنگھم میچ کے بعد سے پاکستانی بولنگ میں بہتری آرہی ہے۔اظہر محمود نے کہا کہ میرے پاس کوئی جادو کی چھڑی نہیں ہے،بولنگ کو درپیش مشکلات رفتہ رفتہ دور ہوں گی۔

متعلقہ عنوان :