وفاقی حکومت کا یوم دفاع پرموبائل سروس بند رکھنے کا فیصلہ

یوم دفاع پرسکیورٹی کے پیش نظرموبائل سروس رات11بجے تک بند رکھی جائیگی۔ذرائع

Sanaullah Nagra ثنااللہ ناگرہ منگل 6 ستمبر 2016 16:23

وفاقی حکومت کا یوم دفاع پرموبائل سروس بند رکھنے کا فیصلہ

راولپنڈی(اردوپوائنٹ اخبارتازہ ترین۔06 ستمبر2016ء) :وفاقی حکومت نے یوم دفاع پر سکیورٹی کے پیش نظرموبائل سروس بند رکھنے کا فیصلہ کیاہے،موبائل سروس رات 11بجے تک بند رکھی جائیگی۔

(جاری ہے)

ذرائع وزارت داخلہ کے مطابق یوم دفاع کے موقع پر آج جڑواں شہروں اسلام ٓباد اور راولپنڈی میں تقریبات کا انعقاد کیاجارہاہے۔جس کے باعث موبائل فون سروس بند رکھنے کا فیصلہ کیا گیا ہے۔تاہم کئی علاقوں میں موبائل فون سروس بند ہونا شروع ہوگئی ہے۔

متعلقہ عنوان :