راولپنڈی : یوم دفاع کی تقریبات؛ میٹرو بس سروس معطل کر دی گئی

Sumaira Faqir Hussain سمیرا فقیرحسین منگل 6 ستمبر 2016 15:49

راولپنڈی : یوم دفاع کی تقریبات؛ میٹرو بس سروس معطل کر دی گئی

راولپنڈی(اُردو پوائنٹ تازہ ترین اخبار۔06ستمبر2016ء) : یوم دفاع کی تقریبات کے موقع پر راولپنڈی میں میٹروبس سروس معطل کر دی گئی۔ تفصیلات کے مطابق میٹرو بس سروس کو یوم دفاع کی تقریبات کے لیے بند کیا گیا ہے۔

(جاری ہے)

میٹروبس سروس رات تک بند رہے گی۔ خیال رہے کہ یوم دفاع کی مرکزی تقریب آج شام جی ایچ کیو میں یادگار شہدا پر ہو گی جس سے آرمی چیف جنرل راحیل شریف خطاب کریں گے۔

متعلقہ عنوان :