ملک وال، روزگار کے سلسلہ میں بیرون ملک مقیم شخص بیوی کے ہا تھو ں قتل

منگل 6 ستمبر 2016 14:32

ملک وال(اُردو پوائنٹ اخبارتازہ ترین - آن لائن۔06 ستمبر۔2016ء) روزگار کے سلسلہ میں بیرون ملک مقیم 4 بچوں کے باپ کو اپنی ہی بیوی نے آشنا سے مل کر پسٹل سے فائر کر کے قتل کر دیا تفصیلات کے مطابق روزگار کے سلسلہ میں بیرون ملک مقیم 4 بچوں کے باپ عظمت ولد فتح محمد سکنہ بوسال سکھا کو اس کی بیوی زبیدہ نے اپنے آشنا اصغر اور دیگر 2 افراد کے ساتھ مل کر پسٹل سے فائر کر کے قتل کر دیا۔

(جاری ہے)

پولیس تھانہ گوجرہ نے مقدمہ درج کر کے نعش پوسٹمارٹم کے لئے ٹی ایچ کیو ہسپتال ملکوال پہنچا دی ہے۔

متعلقہ عنوان :