پنجاب فلور ملز ایسوسی ایشن نے20کلو آٹے کی قیمتو ں میں 20روپے اضافہ کر دیا
پیر 5 ستمبر 2016 22:41
لاہور(اُردو پوائنٹ اخبارتازہ ترین - این این آئی۔5 ستمبر ۔2016ء ) پنجاب فلور ملز ایسوسی ایشن نے20کلو آٹے کی قیمتو ں میں 20روپے اضافہ کر دیا ہے جس کے بعد پرچون سطح پر 20کلوگرام کا آٹا تھیلا 700روپے کی بجائے 720روپے کا فروخت کیا جائے گا ،10کلو آٹا تھلا کی قیمت 365روپے سے بڑھ کر 375روپے اور 84کلو میدہ فائن کی بوری کی قیمت 50روپے کے اضافے سے3450 روپے ہو گئی ہے یہ فیصلہ گندم کی بڑھتی ہوئی قیمتوں میں اضافے کی وجہ سے کیا گیا ہے ۔
اوپن مارکیٹ میں ایک من گندم کی قیمت 1270روپے سے بڑھ کر 1310روپے ہوگئی ہے ایسوسی ایشن کے گروپ لیڈر عاصم رضا احمد اور سابق چئیرمین میاں ریاض کے مطابق اوپن مارکیٹ میں گندم کی کمی کے باعث محکمہ خوراک پنجاب سے رجوع کرنے کی تیاریاں کی جا رہی ہیں محکمہ خوراک پنجاب نے اگر بروقت ملوں کو گندم ایشو نہ کی تو آٹے کی قیمتوں میں مزید اضافہ بھی ہو سکتا ہے ۔(جاری ہے)
متعلقہ عنوان :
مزید تجارتی خبریں
-
پاکستان سٹاک ایکسچینج میں تیزی کا نیاریکارڈقائم، انڈکس 692.49 پوائنٹس(0.97) اضافہ کے بعد72051.89پوائنٹس پربند
-
پاکستان سٹاک ایکسچینج میں تیزی،100 انڈیکس 703 پوائنٹ اضافے کے ساتھ 72 ہزار63پوائنٹس کی بلند ترین سطح پر پہنچ گیا
-
تجارت سے متعلق ڈیٹا کی نگرانی اور تجزیہ کی درستگی کو بڑھانے کے لیے ڈیجیٹل ٹولز کا استعمال ضروری ہے، جام کمال خان
-
زیرگردش کرنسی کے حجم میں ہفتہ واربنیاد پر2.1 فیصداضافہ ہوا،سٹیٹ بینک
-
ملک میں سیمنٹ کی ریٹیل قیمتوں میں گزشتہ ہفتہ کے دوران کمی
-
برائلرگوشت کی قیمت میں مزید 25 روپے کلو کمی
-
چینی کی مصنوعی قلت،فی بوری قیمت میں 100روپے کااضافہ کر دیا گیا
-
ملک میں منگل کو سونے کی فی تولہ قیمت میں 7800 روپے کی کمی ہوئی
-
ایف ڈی آئی میں مارچ کے دوران سالانہ بنیاد پر 52 فیصد اضافہ ہوا ،سٹیٹ بینک
-
پاکستان سٹاک ایکسچینج میں تیزی،71 ہزار751پوائنٹ کی نفسیاتی حد عبور کرگیا
-
برائلر گوشت کی قیمت میں36روپے کلو کمی
-
سکریپ کے گودام میں آگ لگنے سے لاکھوں کا سامان جل گیا
UrduPoint Network is the largest independent digital media house from Pakistan, catering the needs of its users since year 1997. We provide breaking news, Pakistani news, International news, Business news, Sports news, Urdu news and Live Urdu News
© 1997-2024, UrduPoint Network
All rights of the publication are reserved by UrduPoint.com. Reproduction without proper consent is not allowed.