آلو کی کا شت کا موزوں وقت اکتو بر ہے،ماہرین

پیر 5 ستمبر 2016 14:27

سلانوالی(اُردو پوائنٹ اخبارتازہ ترین - آن لائن۔05 ستمبر۔2016ء) زرعی ماہرین نے بتایا ہے کہ آلو کی کا شت کا موزوں وقت اکتو بر کا مہینہ ہے۔انہوں نے ہدایت کی کہ کاشت کیلئے تصدیق شد ہ بیج کا استعمال کیاجائے۔

(جاری ہے)

کا شت سے پہلے خوابید گی کو توڑنا ضروری ہوتا آلو دس سے پندرہ دن پڑا رہنے سے خوابیدگی خود بخود ختم ہوجاتی ہے کاشت سے کم از کم دس دن پہلے بیج کو سردخانے سے نکال کر سایہ دار جگہ پر رکھیں تاکہ بیج باہر کے درجہ حرارت سے خود کو مانوس کرلے اوراس میں شگوفے پھوٹ پڑیں

متعلقہ عنوان :