دریاؤں اور آبی ذخیروں میں پانی کی صورتحال

پیر 5 ستمبر 2016 14:22

لاہور (اُردو پوائنٹ اخبارتازہ ترین - آن لائن۔05 ستمبر۔2016ء) تربیلا ، منگلا اور چشمہ کے آبی ذخائر میں آج پانی کی آمد و اخراج ، ان کی سطح اور بیراجوں میں پانی کے بہاؤ کی صورت حال حسب ذیل رہی:دریا:سندھ (تربیلاکے مقام پر): آمد105100کیوسک اور اخراج :132000کیوسک، کابل(نوشہرہ کے مقام پر): آمد 18600کیوسک اور اخراج 18600کیوسک، جہلم: (منگلاکے مقام پر)آمد28300کیوسک اور اخراج40000کیوسک، چناب (مرالہ کے مقام پر): آمد 39400 کیوسک اور اخراج5900کیوسک۔

بیراج :جناح: آمد152600کیوسک اور اخراج 145000کیوسک،چشمہ: آمد146000کیوسک اوراخراج 150000 کیوسک، تونسہ: آمد139900 کیوسک اور اخراج122200کیوسک، پنجند: آمد40400کیوسک اور اخراج24600کیوسک، گدو: آمد 150100 کیوسک اور اخراج 122300کیوسک، سکھر: آمد108900 کیوسک اور اخراج 54400 کیوسک، کوٹری:آمد38500کیوسک اور اخراج 4000 کیوسک۔

(جاری ہے)

ریزروائرز : ربیلا:ریزروائر کا کم از کم آپریٹنگ لیول 1380فٹ،ریزروائر میں پانی کی موجودہ سطح 1542.22فٹ،ریزروائر میں پانی ذخیرہ کرنے کی انتہائی سطح 1550فٹ اورآج قابلِ استعمال پانی کا ذخیرہ5.883ملین ایکڑ فٹ۔

منگلا:ریزروائر کا کم از کم آپریٹنگ لیول 1040فٹ،ریزروائر میں پانی کی موجودہ سطح 1235.35فٹ،ریزروائر میں پانی ذخیرہ کرنے کی انتہائی سطح 1242فٹ اور آج قابلِ استعمال پانی کا ذخیرہ6.883ملین ایکڑ فٹ۔ چشمہ:ریزروائر کا کم از کم آپریٹنگ لیول637فٹ،ریزروائر میں پانی کی موجودہ سطح 646.70 فٹ،ریزروائر میں پانی ذخیرہ کرنے کی انتہائی سطح649فٹ اور آج قابلِ استعمال پانی کا ذخیرہ 0.190 ملین ایکڑ فٹ۔تربیلا اور چشمہ کے مقامات پر دریائے سندھ، نوشہرہ کے مقام پر دریائے کابل اور منگلا کے مقام پر دریائے جہلم میں پانی کی آمد اور اخراج 24گھنٹے کے اوسط بہاؤ کی صورت میں ہے جبکہ دیگر مقامات پر پانی کی آمد و اخراج کی تفصیل آج صبح 6 بجے کی ہے

متعلقہ عنوان :