چینی یوآن کی قدر میں قدرے کمی

پیر 5 ستمبر 2016 13:37

بیجنگ (اُردو پوائنٹ اخبارتازہ ترین - آئی این پی۔05 ستمبر۔2016ء) چینی کرنسی مارکیٹ میں چینی یوآن کی قدر میں قدرے کمی ریکارڈ کی گئی ، چینی یوآن امریکی ڈالر کے مقابلے میں 146پوائنٹس کی کمی کے ساتھ 6.6873 پر بند ہوا ۔

(جاری ہے)

یاد رہے کہ گذشتہ ہفتے چینی یوآ ن کی قدر میں معمولی اضافہ رہا تا ہم رواں ہفتے کے پہلے روز ہی اس میں کمی ریکارڈ کی گئی ۔