ایس ای سی پی نے نان بنکنگ میکروفنانس کمپنیوں کے لئے نئی فیس سٹرکچر متعارف کروا دی

پیر 5 ستمبر 2016 12:46

اسلام آباد (اُردو پوائنٹ اخبارتازہ ترین - آن لائن۔05 ستمبر۔2016ء) سیکیورٹیز اینڈ ایکسچینج کمیشن آف پاکستان نے نان بنک مائیکرو فنانس کمپنیوں ( این بی ایف سی ) کے لئے نئی فیس سٹرکچر متعارف کروا دی ہے جس کے تحت ایک این بی ایف سی کے قیام کی اجازت کے لئے درخواست فیسیں 250000 روپے اور کسی بھی فنکشن کے لائسنس کے حصول کے لئے 375000 روپے اور لائسنس کے احیاء کے لئے بھی 375000 فیس مقرر کی گئی ہے میڈیا رپورٹس کے مطابق ایس آر او 789 ، 2016 کے مطابق ایسای سی پی نان بنکنگ فنانس کمپنیوں میں ترمیم کی ہے اور اینٹیٹی ریگولیشن 2008 ء کا نوٹفیکیشن جاری کیا ہے ۔

متعلقہ عنوان :