پاکستان ریلوے نے عید الاضحی کے موقع پر خصوصی ٹرینیں‌چلانے کا اعلان کر دیا

Sumaira Faqir Hussain سمیرا فقیرحسین پیر 5 ستمبر 2016 12:33

پاکستان ریلوے نے عید الاضحی کے موقع پر خصوصی ٹرینیں‌چلانے کا اعلان ..

لاہور(اُردو پوائنٹ تازہ ترین اخبار۔05ستمبر2016ء) : پاکستان ریلوے نے عید الاضحیٰ کے موقع پر خصوصی ٹرینیں چلانے کا اعلان کر دیا ہے۔ اعلامیہ کے مطابق خصوصی ٹرینیں عید الاضحیٰ کے موقع پر چلائی جا رہی ہیں جو کہ یکم تا 8 ستمبر چلائی جائیں گی۔

(جاری ہے)

خصوصی ٹرینیں لاہور، کراچی ، کوئٹہ ، پشاور ، ملتان ، سکھر اور راولپنڈی سے چلائی جائیں گی۔

متعلقہ عنوان :