وزیراعظم نے پانامہ لیکس پر اہلخانہ کو جاری نوٹسز کی جواب کی تیاری کا عندیہ دیدیا
قانونی ماہرین کا انتخاب ملکی اور غیر ملکی سینئر وکلاء سے کیا جاسکتا ہے،ذرائع مسلم لیگ ن
اتوار 4 ستمبر 2016 17:44
لاہور (اُردو پوائنٹ تازہ ترین اخبار۔ 4 ستمبر - 2016ء) وزیراعظم نوازشریف نے فیڈرل بورڈ آف ریونیو کی جانب سے اپنے خاندان کے افرا دکو پانامہ لیکس کے حوالے سے جاری کیے گئے نوٹسز کی جواب کی تیاری کا اشارہ دے دیا ہے اس سلسلے میں پاکستان مسلم لیگ ذرائع کا کہنا ہے کہ جواب کی تیاری کے لئے قانونی ماہرین کا انتخاب ملکی اور غیر ملکی سینئر وکلاء سے کیا جاسکتا ہے۔
جو ان نوٹسز کا جواب تیار کرکے ایف بی آر کو پیش کریں گے۔(جاری ہے)
اس سلسلے میں وزیراعظم نے مشاورت کے لیے بعض سینئر وکلاء سے اتوار کے روز ٹیلی فونک بات چیت بھی کی ہے اور وفاقی وزیر خزانہ اسحاق ڈار کو بعض ہدایات بھی جاری کی ہیں ذرائع کے مطابق وزیراعظم نے اپنے بڑے صاحبزادے حسین نواز جو ان دنوں لندن میں ہیں ان سے بھی رابطہ کیا ہے۔ واضح رہے کہ فیڈرل بورڈ آف ریونیو نے پانامہ لیکس میں نام شامل ہونے پر وزیراعظم کے تین بچوں حسین نواز، حسن نواز اور مریم نواز کو نوٹسز جاری کیے ہیں۔ جن سے ان نوٹسز کا 15روز میں جواب طلب کیا گیا ہے۔
متعلقہ عنوان :
مزید قومی خبریں
-
فتنہ پارٹی حسب روایت بشریٰ بی بی کی صحت سے متعلق پروپیگنڈہ کر رہی ہے ‘ عظمیٰ بخاری
-
بزنس ایڈوائزری کمیٹی اہم فورم ہے سب کو ساتھ لے کر چلیں گے، چیئرمین سینیٹ
-
افغانستان سے پاکستان میں دراندازی کرنیوالے افغان دہشتگرد کے ہوشروبا انکشافات
-
موسم بہار کی شجر کاری مہم،سپیکر قومی اسمبلی نے پارلیمنٹ ہائوس کے سبزہ زار میں میگنولیا گرینڈی فلورا کا پودا لگایا
-
فتنہ پارٹی بشری بی بی کی صحت سے متعلق پراپیگنڈہ کر رہی ہے ، عظمی بخاری
-
سرگودھا کے قصبہ بھلوال شہر سے 25 سالہ دوشیزہ کو اغواء کر کے گلے میں دوپٹہ ڈال کر قتل کر دیا گیا
-
چیچہ وطنی کے علاقہ اقبالنگر میں خاوند نے غیرت کے نام پر اپنی بیوی کو قتل کردیا
-
رانا ثنا اللہ ڈیل کا مشورہ نہ دیں، پی ٹی آئی ڈیل نہیں کریگی‘ڈاکٹر یاسمین راشد
-
لاہور ہائیکورٹ نے حماد اظہر کی مقدمات کی تفصیلات فراہمی کی درخواست نمٹا دی
-
جوڈیشل کمپلیکس توڑ پھوڑ کیس میں بانی پی ٹی آئی، پرویز الہی سمیت 172 افراد کے موبائل سے متعلق رپورٹ طلب
-
موسم بہار کی شجر کاری مہم ،سپیکر قومی اسمبلی نے پارلیمنٹ ہاؤس کے سبزہ زار میں میگنولیا گرینڈی فلورا کا پودا لگایا
-
سپیکر قومی اسمبلی سے اراکین کی ملاقات،قائمہ کمیٹیوں کی تشکیل پر تبادلہ خیال
UrduPoint Network is the largest independent digital media house from Pakistan, catering the needs of its users since year 1997. We provide breaking news, Pakistani news, International news, Business news, Sports news, Urdu news and Live Urdu News
© 1997-2024, UrduPoint Network
All rights of the publication are reserved by UrduPoint.com. Reproduction without proper consent is not allowed.