پیپلز پارٹی سڑکوں پر نہیں آرہی ، عید کے بعد عوامی رابطہ مہم کا آغاز کرینگے،خورشید شاہ
15ستمبر کو دکھائیں گے پیپلزپارٹی کیا ہے، مقررہ مدت سے پہلے الیکشن کرائے جائیں آئندہ الیکشن صاف اور شفاف ہونے چاہئیں ، پنجاب میں اپنی جگہ واپس حاصل کر لیں گے الیکشن 4سال میں ہونے چاہئیں، حکومت کی 3سال کی ناکامی عوام کے سامنے رکھیں گے طاہر القادری کی دستاویزات بالکل درست ہیں، کرپشن سے ملکی معیشت کو نقصان ہوا ہے، ورکرز کنویشن سے خطاب
اتوار 4 ستمبر 2016 17:41
خیرپور(اُردو پوائنٹ تازہ ترین اخبار۔ 4 ستمبر - 2016ء) قومی اسمبلی میں اپوزیشن لیڈر خورشید شاہ نے کہا ہے کہ پیپلز پارٹی سڑکوں پر نہیں آرہی ، عید کے بعد لوگوں سے رابطہ مہم کا آغاز کرینگے،15ستمبر کو دکھائیں گے پیپلزپارٹی کیا ہے، مقررہ مدت سے پہلے الیکشن کرائے جائیں، آئندہ الیکشن صاف اور شفاف ہونے چاہئیں ، پنجاب میں اپنی جگہ واپس حاصل کر لیں گے، الیکشن 4سال میں ہونے چاہئیں، حکومت کی 3سال کی ناکامی عوام کے سامنے رکھیں گے۔
ڈاکٹر طاہر القادری کی دستاویزات بالکل درست ہیں، کرپشن سے ملکی معیشت کو نقصان ہوا ہے، ان خیالات کا اظہار انہوں نے خیرپور میں ورکرز کنویشن سے خطاب کرتے ہوئے کیا، خورشید شاہ نے کہا کہ طاہر القادری کی دستاویزات بالکل درست ہیں اگر کسی کو غلط فہمی ہے تو سپریم کورٹ میں رٹ جمع کرائے، ملک میں اربوں کھربوں روپے کی کرپشن ہوئی ہے، ہمارے دور سے زیادہ بجلی مہنگی کی گئی ہے۔(جاری ہے)
مزید قومی خبریں
-
صدرمملکت کے خطاب پر بحث کے حوالے سے ایوان کے اتفاق رائے سے امور طے کیے جائیں گے، سپیکرقومی اسمبلی
-
گرل فرینڈ کا برگر کھانے پر ایس ایس پی کے بیٹے نے جج کے بیٹے کو قتل کر دیا
-
پنجاب پولیس کو 1ارب 20کروڑ روپے کے فنڈز جاری
-
9 مئی: ڈاکٹر یاسمین راشد کی درخواست ضمانت پر سماعت 27 اپریل تک ملتوی
-
موسمیاتی تبدیلی کرہ ارض کا درپیش عظیم چیلنج ہے، صورتحال کی سنگینی کو سمجھنا ہوگا: بلیغ الرحمان
-
گرفتاری کاڈر:شیر افضل مروت نے اسلام آباد ہائی کورٹ سے حفاظتی ضمانت کیلئے رجوع کرلیا
-
فواد چوہدری کیخلاف مقدمات،سیکرٹری داخلہ کو توہین عدالت کی درخواست پر نوٹس
-
کے پی حکومت کا بیوٹی پارلرز کے بعد وکلا کو بھی فکسڈ ٹیکس نیٹ میں لانے کا فیصلہ
-
راولپنڈی، 7 سالہ لڑکی کی قابل اعتراض تصاویر اور ویڈیوز وائرل کرنے پر ملزم کو 3 سال قید اور 25 لاکھ روپے جرمانہ کی سزا
-
جاوید لطیف اور رانا تنویر کے درمیان اختلافات حلقے میں ٹکٹوں کی تقسیم تنازع قرار
-
محاز آرائی سے جمہوریت کمزور ہوگی،مولانا نام بتائیں اسمبلی کس نے بیچی،فیصل کریم کنڈی
-
وزیراعظم کے تاجروں سے خطاب کے دوران بھی بانی پی ٹی آئی عمران خان کا تذکرہ
UrduPoint Network is the largest independent digital media house from Pakistan, catering the needs of its users since year 1997. We provide breaking news, Pakistani news, International news, Business news, Sports news, Urdu news and Live Urdu News
© 1997-2024, UrduPoint Network
All rights of the publication are reserved by UrduPoint.com. Reproduction without proper consent is not allowed.