ترقیاتی کاموں میں شفافیت اور میرٹ کی بالادستی پاکستان تحریک انصاف کی پہچان بن چکی ہے۔ محمو دخان
اتوار 4 ستمبر 2016 17:38
پشاور(اُردو پوائنٹ تازہ ترین اخبار۔ 4 ستمبر - 2016ء) خیبر پختونخوا کے وزیر کھیل ، ثقافت ، آثار قدیمہ و امور نوجوانان محمود خان نے کہا ہے کہ صوبائی حکومت نے مخالف سیاسی قوتوں کی ہر کوسازش ناکام بنا یا ہے اور صوبے کی تعمیر و ترقی اور امن کی بحالی کے لئے انقلابی اقدامات اٹھائے ہیں ۔ انہوں نے مزید کہا کہ پی ٹی آئی کی صاف ستھری سیاست کو تقویت ملی اور صوبے میں تبدیلی کی علامت بنی ۔
ان خیالات کا اظہار انہوں نے تحصیل مٹہ سوات کے مختلف مضافات گام سیر اور روڑینگار میں شمولیتی اجتماعات سے خطاب کرتے ہوئے کیا ۔ اس موقع پر پاکستان مسلم لیگ (ن) کی جنرل سیکرٹری یونین کونسل برتھانہ کے بخت زمین ، عبدالوھاب ، ولی محمد ، سید باچا ، مومن خان ، گل بر اور پی پی پی تحصیل مٹہ کے نائب صدر بخت زادہ ، مولوی محمد عالم اور روڑینگار سے اے این پی کے محمد اجمل خان ، گوہر علی ، حماد خان اور عظیم علی نے اپنے خاندانوں اور سینکڑوں ساتھیوں سمیت اپنے اپنے سیاسی پارٹیوں سے مستعفی ہو کر پی ٹی آئی میں شمولیت اختیار کی ۔(جاری ہے)
متعلقہ عنوان :
مزید قومی خبریں
-
صدرمملکت کے خطاب پر بحث کے حوالے سے ایوان کے اتفاق رائے سے امور طے کیے جائیں گے، سپیکرقومی اسمبلی
-
گرل فرینڈ کا برگر کھانے پر ایس ایس پی کے بیٹے نے جج کے بیٹے کو قتل کر دیا
-
پنجاب پولیس کو 1ارب 20کروڑ روپے کے فنڈز جاری
-
9 مئی: ڈاکٹر یاسمین راشد کی درخواست ضمانت پر سماعت 27 اپریل تک ملتوی
-
موسمیاتی تبدیلی کرہ ارض کا درپیش عظیم چیلنج ہے، صورتحال کی سنگینی کو سمجھنا ہوگا: بلیغ الرحمان
-
گرفتاری کاڈر:شیر افضل مروت نے اسلام آباد ہائی کورٹ سے حفاظتی ضمانت کیلئے رجوع کرلیا
-
فواد چوہدری کیخلاف مقدمات،سیکرٹری داخلہ کو توہین عدالت کی درخواست پر نوٹس
-
کے پی حکومت کا بیوٹی پارلرز کے بعد وکلا کو بھی فکسڈ ٹیکس نیٹ میں لانے کا فیصلہ
-
راولپنڈی، 7 سالہ لڑکی کی قابل اعتراض تصاویر اور ویڈیوز وائرل کرنے پر ملزم کو 3 سال قید اور 25 لاکھ روپے جرمانہ کی سزا
-
جاوید لطیف اور رانا تنویر کے درمیان اختلافات حلقے میں ٹکٹوں کی تقسیم تنازع قرار
-
محاز آرائی سے جمہوریت کمزور ہوگی،مولانا نام بتائیں اسمبلی کس نے بیچی،فیصل کریم کنڈی
-
وزیراعظم کے تاجروں سے خطاب کے دوران بھی بانی پی ٹی آئی عمران خان کا تذکرہ
UrduPoint Network is the largest independent digital media house from Pakistan, catering the needs of its users since year 1997. We provide breaking news, Pakistani news, International news, Business news, Sports news, Urdu news and Live Urdu News
© 1997-2024, UrduPoint Network
All rights of the publication are reserved by UrduPoint.com. Reproduction without proper consent is not allowed.