ڈیرہ بگٹی ،فورسز کی تخریب کاری کی کوشش ناکام بنا دی ،گیس پائپ لائن کے قریب 2 بم برآمد

اتوار 4 ستمبر 2016 17:35

کوئٹہ (اُردو پوائنٹ تازہ ترین اخبار۔ 4 ستمبر - 2016ء) بلوچستان کے علاقے ڈیرہ بگٹی میں سیکورٹی فورسز کی کامیاب کا رروائی گیس پائپ لائن اور فورسز کے قافلے کے قریب سے 2 بم برآمد کر لئے اطلاعات کے مطابق ڈیرہ بگٹی کے علاقے میں سیکورٹی فورسز نے کامیاب کا رروائی کر تے ہوئے دہشتگردی کا منصوبہ ناکام بنا دیا اور گیس پائپ لائن اور فورسز کے قافلے کے قریب سے دو بم برآمد کر لئے مزید کا رروائی کی جا رہی ہے۔

متعلقہ عنوان :