تحریک انصاف اپنے مقصد سے ہٹ چکی ہے کیونکہ چند لوگ پارٹی پر قبضہ کرکے بیٹھے ہیں، عمران خان خود درس دیتے تھے کہ صیح کام نہ کروں تو بتانا،جو خود چور ہوں وہ کسی کا کیا احتساب کریں گے،ہماری تحریک آگے بڑھے گی،پارٹی کے اندر ہی نئی تحریک شروع کر کے پارٹی کو مفاد پرست ٹولے سے آزاد کرانا چاہتے ہیں
تحریک انصاف کے بانی گروپ اکبر ایس بابر کا اجلاس سے خطاب
اتوار 4 ستمبر 2016 17:00
اسلام آباد(اُردو پوائنٹ تازہ ترین اخبار۔ 4 ستمبر - 2016ء) تحریک انصاف کے بانی گروپ اکبر ایس بابر نے کہا ہے کہ تحریک انصاف اپنے مقصد سے ہٹ چکی ہے کیونکہ چند لوگ پارٹی پر قبضہ کرکے بیٹھے ہیں، عمران خان خود درس دیتے تھے کہ صیح کام نہ کروں تو بتانا،جو خود چور ہوں وہ کسی کا کیا احتساب کریں گے،ہماری تحریک آگے بڑھے گی۔
(جاری ہے)
اتوار کو پاکستان تحریک کے بانی گروپ اکبر ایس بابرکی صدارت میں اجلاس ہوا جس میں تحریک انصاف بانی گروپ کے عہدیداروں اور کارکن اجلاس میں شریک ہوئے،اس دوران اکبر ایس بابر نے کہا ہے کہ عمران خان خود درس دیتے تھے کہ صیح کام نہ کروں تو بتانا،ہماری تحریک آگے بڑھے گی،چاہتے ہیں تحریک انصاف اپنا قبلہ درست کرے،تحریک انصاف بنانے کا مقصد تبدیلی لانا تھا،روایتی سیاست کو چھوڑنے کا نیا رجحان لانا تھا۔
انہوں نے کہا کہ آج کارکن سوچتے ہیں کہ پی ٹی آئی بنانے کا مقصد تھا،جو خود چور ہوں وہ کسی کا کیا احتساب کریں گے،تحریک انصاف اپنے مقصد سے ہٹ چکی ہے کیونکہ چند لوگ تحریک انصاف پر قبضہ کرکے بیٹھے ہیں اور ہم عمران خان کے سامنے کھڑے ہوں گے۔اکبر ایس بابر نے کہا کہ پارٹی کے اندر ہی نئی تحریک شروع کر رہے ہیں،پارٹی کو مفاد پرست ٹولے سے آزاد کرانا چاہتے ہیںمتعلقہ عنوان :
مزید قومی خبریں
-
سرکاری اداروں کے بجلی بلوں میں اوورچارجنگ کے پری آڈٹ کا فیصلہ
-
وزیرصنعت و تجارت شافع حسین کی زیر صدارت اجلاس ،پنجاب سکل ڈویلپمنٹ پالیسی 2024کی منظوری
-
وزیرصحت خواجہ سلمان رفیق کا آپریشن تھیٹرز پر جاری پیش رفت کا جائزہ لینے کیلئے پی آئی سی کا دورہ
-
انٹرنیٹ بندش کا اتنا نقصان نہیں ہوتا مگر واویلا مچا دیا جاتا ہے‘ وزیرمملکت شیزا فاطمہ خواجہ
-
صوبائی وزیر صحت خواجہ سلمان رفیق سے نیشنل سنٹر فار ہیلتھ کیئر ورکرز امریکہ کے وفد کی ملاقات
-
انتظامیہ اور پی پی کے سرکاری ملازمین عدالتوں کو مس گائیڈ کررہے ہیں،حلیم عادل شیخ
-
صوبائی وزیر صحت خواجہ سلمان رفیق کا پنجاب انسٹی ٹیوٹ آف کارڈیالوجی کا دورہ
-
لانڈھی خودکش حملہ آوروں سے کیا اسلحہ ملا بم ڈسپوزل اسکواڈ کی رپورٹ آ گئی
-
کراچی، لانڈھی خود کش حملہ، 2 ویڈیوز منظرِ عام پر آ گئیں
-
بلاول بھٹو زرداری کی کراچی میں غیرملکیوں کی گاڑی پر دہشتگردانہ حملے کی شدید مذمت
-
لاہور ہائیکورٹ نے پولیس کو چوہدری پرویز الہی کے حامیوں کو ہراساں کرنے سے روک دیا
-
صدرمملکت آصف علی زرداری سے بینکنگ محتسب پاکستان سراج الدین عزیز کی ملاقات، ادارے کی سالانہ رپورٹ پیش کی
UrduPoint Network is the largest independent digital media house from Pakistan, catering the needs of its users since year 1997. We provide breaking news, Pakistani news, International news, Business news, Sports news, Urdu news and Live Urdu News
© 1997-2024, UrduPoint Network
All rights of the publication are reserved by UrduPoint.com. Reproduction without proper consent is not allowed.