دہشت گرد آسان ہدف کو نشانہ بنا رہے ہیں ،دہشت گردی سے نجات دلانے کیلئے حکومت اور عسکری قیادت ایک پیج پر ہے ‘رانا تنویر حسین
حکومت کی کا میاب اقتصادی پالیسیوں کی بدولت ملک میں چین ،ترکی،سمیت دیگر دوست ممالک بلین ڈالر کی سرمایہ کاری کررہے ہیں سی پیک منصوبے گیم چینجر ہیں ان منصوبوں کی تکمیل سے پا کستان کا شمار دنیا کے ترقیافتہ اور خوشحال ممالک کی صف میں ہو گا ‘وفاقی وزیر دفاعی پیداوار اینڈ سائنس ٹیکنالوجی
اتوار 4 ستمبر 2016 16:38
لاہور/شیخوپورہ (اُردو پوائنٹ تازہ ترین اخبار۔ 4 ستمبر - 2016ء) وفاقی وزیر دفاعی پیداوار اینڈ سائنس ٹیکنالوجی را نا تنویر حسین نے کہا ہے کہ آپریشن ضرب عضب نے دہشت گردوں کی کمر تو ڑ کررکھ دی ہے دہشت گرد آسان ہدف کو نشانہ بنا رہے ہیں ،دہشت گردی سے نجات دلانے کے لئے حکومت اور عسکری قیادت ایک پیج پر ہے اور پوری قوم دہشت گردی کے خلاف جنگ میں سکیورٹی فورسز کے شانہ بشانہ کھڑی ہے، دہشت گردی کے خلاف جاری جنگ میں پا ک افواج اور عوام کی قربا نیا ں بے مثال ہیں آخری دہشت گرد کے خاتمے تک چین سے نہیں بیٹھیں گے، پا کستان ترقی اور خوشحالی کے راستے پر گا مزن ہے ملک کو اندھیروں میں دھکیلنے والوں والوں کو جواب دینا پرے گا پاکستان کی معیشت بحال ہورہی ہے حکومت کی کا میاب اقتصادی پالیسیوں کی بدولت آج ملک میں چین ،ترکی،سمیت دیگر دوست ممالک بلین ڈالر کی سرمایہ کاری کررہے ہیں سی پیک منصوبے گیم چینجر ہیں ان منصوبوں کی تکمیل سے پا کستان کا شمار دنیا کے ترقیافتہ اور خوشحال ممالک کی صف میں ہو گا ۔
(جاری ہے)
مزید قومی خبریں
-
بین الاقوامی مالیاتی فنڈ کے ساتھ نئے پروگرام کیلئے مئی تک خدوخال پراتفاق رائے کی امید ہے، بین الاقوامی ڈیٹ مارکیٹ میں واپسی کیلئے پاکستان نے ریٹنگ کی بین الاقوامی ایجنسیوں کے ساتھ بات چیت شروع ..
-
سپریم کورٹ نے جاسوسی کے مبینہ ملزم محمد دین کی درخواست ضمانت خارج کردی
-
بانی پی ٹی آئی کی تین مقدمات میں عبوری ضمانت میں توسیع
-
رمضان شوگر مل کیس: حمزہ شہباز کی ایک روزہ حاضری معافی کی درخواست منظور
-
چیف جسٹس پاکستان سانحہ ماڈل ٹاؤن کے شہدا کے ورثا کو انصاف دلوائیں : خرم نوازگنڈاپور
-
نوازشریف کے دیرینہ ساتھی مرزا آصف بیگ انتقال کرگئے
-
اوکاڑہ گھریلو ملازمہ مبینہ زیادتی کے بعد قتل
-
لانڈھی دھماکا، وزیر ِداخلہ سندھ کا پولیس کیلئے انعام و اسناد کا اعلان
-
لانڈھی دھماکے کا زخمی دم توڑ گیا، دوسرا وینٹی لیٹر پر منتقل
-
لاہور : تین سرکاری ہسپتالوں کیلئے اربوں روپے کا بجٹ جاری
-
سرکاری لیبارٹریز نے ڈینگی مریضوں کی تشخیص بند کر دی
-
اسلام آباد کے شہریوں کے لئے شروع کئے جانے والے ہائوسنگ کے منصوبوں کو ترجیحی بنیادوں پر مکمل کیا جائے گا ، کسی قسم کی کوتاہی برداشت نہیں کی جائے گی ،ریاض پیرزادہ
UrduPoint Network is the largest independent digital media house from Pakistan, catering the needs of its users since year 1997. We provide breaking news, Pakistani news, International news, Business news, Sports news, Urdu news and Live Urdu News
© 1997-2024, UrduPoint Network
All rights of the publication are reserved by UrduPoint.com. Reproduction without proper consent is not allowed.