لاہور میں تین روزہ انسداد پولیو مہم کل سے شروع

اتوار 4 ستمبر 2016 16:29

لاہور(اُردو پوائنٹ تازہ ترین اخبار۔ 4 ستمبر - 2016ء) لاہور میں تین روزہ انسداد پولیو مہم کل سے شروع ہو رہی ہے ۔ مہم کے دوران پانچ سال تک کی عمر کے تقریباً15لاکھ بچوں کو حفاظتی قطرے پلائے جائیں گے ۔

(جاری ہے)

انسداد پولیو مہم 7ستمبر تک جاری رہی گی ۔واضح رہے کہ لاہور میں بارشوں کیو جہ سے پولیو مہم ایک ہفتہ موخر کرتے ہوئے ملازمین کو ڈینگی ڈیوٹیاں پر لگا دیا گیا تھا اب ایک ہفتے کے بعد مہم آج شروع ہو رہی ہے ۔

متعلقہ عنوان :