بنوں میں سیکورٹی فورسز کاسرچ آپریشن،25مشتبہ افراد گرفتار

اتوار 4 ستمبر 2016 15:51

پشاور(اُردو پوائنٹ تازہ ترین اخبار۔ 4 ستمبر - 2016ء) بنوں میں سیکورٹی فورسز اور پولیس نے مشترکہ سرچ آپریشن کے دوران 25 مشتبہ افراد کو گرفتار کرکے اسلحہ قبضے میں لے لیا بنوں ڈی ایس پی فلک نواز کا میڈیا کو تفصیلات سے بتاتے ہوئے کہنا تھا کہ سرچ آپریشن ڈومیل،جانی خیل بکا خیل اور ملحقہ علاقوں میں کیا گیا ،جس کے دوران پچیس مشتبہ افراد کو گرفتارکیا گیا ،ملزموں سے اسلحہ اورکارتوس برآمدہوئے

متعلقہ عنوان :