ایک طرف خدمت ،دوسری طرف الزامات ہیں،شہباز شریف
اتوار 4 ستمبر 2016 14:25
لاہور(اُردو پوائنٹ تازہ ترین اخبار۔ 4 ستمبر - 2016ء ) وزیراعلیٰ پنجاب شہبازشریف نے کہاہے کہ ذاتی مفادات کی خاطر ترقی کا سفر کو روکنے کی کوشش ملک دشمنی کے مترادف ہے۔ایک طرف خدمت ومحنت اوردوسری طرف الزام تراشی کی جارہی ہے۔
(جاری ہے)
لاہور میں مسلم لیگ (ن) کے منتخب نمائندوں کے وفد سے گفتگو کرتے ہوئے انہوں نے کہا کہ 2014ء میں بھی دھرنا سیاست نے ملک و قوم کا بے پناہ نقصان کیا اور اب ایک بار پھر بعض سیاسی عناصرعوام کی خوشحالی کو روکنا چاہتے ہیں۔
شہبازشریف کا کہنا تھا کہ احتجاج کرنے والوں کو عوام کے مسائل سے کوئی سروکار نہیں صرف قوم کا وقت ضائع کیا جا رہا ہے ، ایک طرف خدمت ،دیانت اور محنت ہے جبکہ دوسری طرف الزام تراشی ،جھوٹ اور انتشار کی سیاست کی جا رہی ہے۔وزیراعلیٰ پنجاب شہباز شریف کا کہنا تھا کہ ملک وقوم کی خاطرایسے عناصر کو ہوش کے ناخن لینے چاہئیں۔متعلقہ عنوان :
مزید قومی خبریں
-
کراچی میں قبضہ مافیا کے کارندوں کا حاملہ خاتون پر تشدد
-
جناح اسپتال میں خواتین ڈاکٹروں کو بطور سزا کمرے میں بند کرنے کا انکشاف
-
سندھ حکومت کا اورنج لائن اور گرین لائن کو جوڑنے کے لئے شٹل سروس شروع کرنے کا فیصلہ
-
ملک بھر میں چائنیز کی سیکورٹی ہائی الرٹ، بم پروف بسوں کیلئے انتظامات کا آغاز
-
اسٹیل کی قیمتوں میں کمی کی وجہ سے کاروباری سرگرمیوں میں اضافہ ہو گیا
-
نیپرا نے بجلی کی فی یونٹ قیمت4روپی99پیسے بڑھانے پر فیصلہ محفوظ کر لیا
-
وزیراعلیٰ پنجاب مریم نواز شریف نے فیصل آباد ویسٹ مینجمنٹ کمپنی کے ورک چارج ملازمین کی تنخواہیں جاری کرنے کی منظوری
-
چوھدری شافع حسین سے ترکیہ کے قونصل جنرل کی ملاقات، پنجاب اور ترکیہ کے مابین تجارتی تعاون بڑھانے پر اتفاق
-
گورنر سندھ کامران خان ٹیسوری سے کراچی بار ایسوسی ایشن کے وفد کی ملاقات
-
روس ایک وسیع مارکیٹ ہے ، پاکستانی برآمد کنندگان تجارت کو فروغ دے کر کثیر زرمبادلہ حاصل کر سکتے ہیں، وفاقی وزیرجام کمال خان
-
گورنر سندھ کا حیدرآباد میں آئی ٹی پروگرام کے آغازکا اعلان
-
بجلی ایک ماہ کیلئے 5 روپے فی یونٹ مہنگی کر دی گئی
UrduPoint Network is the largest independent digital media house from Pakistan, catering the needs of its users since year 1997. We provide breaking news, Pakistani news, International news, Business news, Sports news, Urdu news and Live Urdu News
© 1997-2024, UrduPoint Network
All rights of the publication are reserved by UrduPoint.com. Reproduction without proper consent is not allowed.