چین نے فاٹا کے دہشتگردی سے متاثرہ علاقو کی بحالی کیلئے 12.9کروڑ ڈالر فراہم کرنے کا معاہدہ کیا،وزرات خزانہ
اتوار 4 ستمبر 2016 14:23
اسلام آباد(اُردو پوائنٹ تازہ ترین اخبار۔ 4 ستمبر - 2016ء) وزرات خزانہ نے کہا ہے کہ چین کی حکومت نے فاٹا کی دہشتگردی سے متاثرہ علاقوں کے عارضی طور پر بے گھر افراد کی بحالی و آباد کاری اور سماجی شعبہ کے منصوبوں کیلئے 12.9کروڑ ڈالر فراہم کرنے کا معاہدہ کیا ہے۔
(جاری ہے)
وزرات خزانہ کی جانب سے ایک دستاویزی رپورٹ میں آگاہ کیا گیا ہے کہ چین کی حکومت نے فاٹا کے دہشتگردی سے متاثرہ علاقوں کے عارضی طور پر بے گھر افراد اور سماجی شعبہ کے منصوبوں کیلئے 12.9کروڑ ڈالر فراہم کرنے کا معاہدہ کیا ہے،اس معاہدے پر چین کے ایک اعلیٰ سطح کے وفد کے دورے کے دوران 24اپریل 2015کو دستخط کیے گئے،129ملین امریکی ڈالر کی اس منظور شدہ رقم میں فاٹا کے علاقے میں وہاں کے مکینوں بحالی کیلئے حکومت پاکستان کیاعانت کیلئے 10ملین ڈالر کی نقد گرانٹ بھی شامل ہے،عارضی طور پر بے گھر افراد کی واپسی اور بحالی کے ضمن میں ان کو نقد معاوضہ کے طور پر دینے کیلئے 10ملین امریکی ڈالر کا استعمال زیر عمل ہے،باقی ماندہ 119ملین ڈالرز کیلئے فاٹا کے علاقے میں تعمیر نو اور بحالی کی غرض سے فاٹا کے سیکرٹریٹ کے منصوبوں کی نشاندہی کی جارہی ہے۔
مزید قومی خبریں
-
صدرمملکت کے خطاب پر بحث کے حوالے سے ایوان کے اتفاق رائے سے امور طے کیے جائیں گے، سپیکرقومی اسمبلی
-
گرل فرینڈ کا برگر کھانے پر ایس ایس پی کے بیٹے نے جج کے بیٹے کو قتل کر دیا
-
پنجاب پولیس کو 1ارب 20کروڑ روپے کے فنڈز جاری
-
9 مئی: ڈاکٹر یاسمین راشد کی درخواست ضمانت پر سماعت 27 اپریل تک ملتوی
-
موسمیاتی تبدیلی کرہ ارض کا درپیش عظیم چیلنج ہے، صورتحال کی سنگینی کو سمجھنا ہوگا: بلیغ الرحمان
-
گرفتاری کاڈر:شیر افضل مروت نے اسلام آباد ہائی کورٹ سے حفاظتی ضمانت کیلئے رجوع کرلیا
-
فواد چوہدری کیخلاف مقدمات،سیکرٹری داخلہ کو توہین عدالت کی درخواست پر نوٹس
-
کے پی حکومت کا بیوٹی پارلرز کے بعد وکلا کو بھی فکسڈ ٹیکس نیٹ میں لانے کا فیصلہ
-
راولپنڈی، 7 سالہ لڑکی کی قابل اعتراض تصاویر اور ویڈیوز وائرل کرنے پر ملزم کو 3 سال قید اور 25 لاکھ روپے جرمانہ کی سزا
-
جاوید لطیف اور رانا تنویر کے درمیان اختلافات حلقے میں ٹکٹوں کی تقسیم تنازع قرار
-
محاز آرائی سے جمہوریت کمزور ہوگی،مولانا نام بتائیں اسمبلی کس نے بیچی،فیصل کریم کنڈی
-
وزیراعظم کے تاجروں سے خطاب کے دوران بھی بانی پی ٹی آئی عمران خان کا تذکرہ
UrduPoint Network is the largest independent digital media house from Pakistan, catering the needs of its users since year 1997. We provide breaking news, Pakistani news, International news, Business news, Sports news, Urdu news and Live Urdu News
© 1997-2024, UrduPoint Network
All rights of the publication are reserved by UrduPoint.com. Reproduction without proper consent is not allowed.