جمرود :ملاگوری میں حساس اداروں کی کارروئی ، زخمی دہشتگرد گرفتار ، اسلحہ برآمد
اتوار 4 ستمبر 2016 13:32
جمرود (اُردو پوائنٹ تازہ ترین اخبار۔ 4 ستمبر - 2016ء) جمرود میں ملا گوری کے علاقے شہیدمینہ میں حساس اداروں نے کارروائی کرتے ہوئے گزشتہ روز زخمی حالت میں فرار ہونے والے دہشت گرد کو گرفتار کر لیا ۔
(جاری ہے)
تفصیلات کے مطابق اتوار کے ر وز جمرود کے علاقے ملا گوری کے نواحی علاقے میں میں کارروائی کرتے ہوئے افغانستان سے تعلق رکھنے والے دہشت گرد کو گرفتار کر لیا ، دہشت گرد گزشتہ روز زخمی حالت میں فرار ہو ا تھا جس کے قبضے سے اسلحہ اور بارودی مواد بھی برآمد ہوا ہے۔
ذرائع کے مطابق گرفتار دہشت گرد کی شناخت عمر خان کے نام سے ہوئی ہے جو دہشت گردی اور تحریب کاری کے مختلف مقدما ت میں نامزد تھا جس نے دوران تفتیش بتایا ہے کہ اس کے دیگر دو ساتھی فرا ر ہو گئے ہیں۔ ذرائع نے مزید بتایا کہ گرفتار دہشتگرد کی نشاندہی پراس کے ساتھیوں کی گرفتاری جلد عمل میں لائی جائے گی۔مزید قومی خبریں
-
اچھی تربیت اور تعلیم زندگی میں کامیابی کے لئے لازم و ملزوم ہیں،گورنر پنجاب
-
محمود خان اچکزئی کے وارنٹ گرفتاری جاری
-
وزیراعلی خیبر پختوانخواہ کی اسلام آباد پر دھاوے کی دھمکی نہایت سنگین معاملہ ہی: سعد رفیق
-
وفاقی وزیرعطا تارڑنے اعجاز احمد حفیظ کو اپنا کوارڈینیٹر مقرر کردیا
-
کراچی کے تمام اضلاع میں بیک وقت تجاوزات کے خلاف مہم شروع کردی ہے ،بیرسٹر مرتضیٰ وہاب
-
ڈاکٹر طاہر القادری کامیاں زاہد اسلام کی والدہ کے انتقال پر افسوس کا اظہار
-
مشرق وسطی میں حالات مزید خراب ہوئے تو تیل مہنگا ہوسکتا ہے،ورلڈ بینک نے خبردار کر دیا
-
پنجاب میں ایئرایمبولینس سروس کے دائرہ کارکوبتدریج وسعت دی جائیگی‘ مریم نوازشریف
-
مہنگی مرغی، حکومت کا چوزے کی برآمد پرپابندی عائد کرنے کا فیصلہ
-
نیپرا کی ڈسکوز کے مارچ کے ماہانہ ایف سی اےکے حوالے سےعوامی سماعت مکمل
-
راولپنڈی پولیس کی جرائم پیشہ عناصر کے خلاف کارروائیاں،اشتہاریوں سمیت 12ملزمان گرفتار
-
بچوں کے قتل اورخودکشی کی کوشش میں سزا پانیوالی خاتون کا دماغی معائنہ کروانے کا حکم
UrduPoint Network is the largest independent digital media house from Pakistan, catering the needs of its users since year 1997. We provide breaking news, Pakistani news, International news, Business news, Sports news, Urdu news and Live Urdu News
© 1997-2024, UrduPoint Network
All rights of the publication are reserved by UrduPoint.com. Reproduction without proper consent is not allowed.